بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کینسر (29) ۔ ملٹی ڈرگ تھراپی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (29) ۔ ملٹی ڈرگ تھراپی. کینسر کی ادویات دریافت کرنے کے تین ذرائع تھے۔ ایک سائنسدانوں کے لگائے گئے اندازے، جیسا کہ فاربر نے اندازہ لگایا تھا کہ اینٹی فولییٹ لیوکیمیا کے خلیوں کے بڑھنے کو بلاک کر سکتا ہے اور اس کیلئے ایمینوپٹرین کو استعمال کیا تھا۔ دوسرا اتفاقی دریافتیں، جیسا کہ مسٹرڈ گیس کا خلیات کو مار دینے کے ایکشن سے ایکٹینومائیسین ڈی کی دریافت یا پھر ہزاروں مالیکیولز کو لے کر ایک ایک کر کے ٹیسٹ کر کے اس کا اثر دیکھ کر اس کو چننا۔ سکس ایم پی کو اس طرح دریافت کیا گیا۔ ان سب میں جو مشترک خاصیت تھی، وہ خلیات کے بڑھنے میں رکاوٹ ڈالنے کی تھی۔ اور یہ خاصیت بلاتحصیص تھی۔ نائیٹروجن مسٹرڈ زیادہ تقسیم ہونے والے ہر خلیے کو مار دیتی تھی جس وجہ سے کینسر اس کی لپیٹ میں آ جاتا تھا۔ کینسر کے خلاف آئیڈیل دوا وہ ہوتی جو کینسر کے خلیے کے کسی خاص مالیکیولر حدف پر حملہ آور ہوتی۔ 1960 کی دہائی میں کینسر کی بائیولوجی کا علم بہت ناقص تھا لیکن ونسنٹ ڈی ویٹا یہی کرنا چاہتے تھے۔ اور ان کا خیال تھا کہ کی مدد سے ہر قسم کے کینسر کے علاج تک پہنچا جا سکے گا۔ انہوں نے اس تجربے کے لئے ہوجکن لفموما کے کینسر کا انتخاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈی ویٹا 1964 میں چار ادویات کی انتہائی زہریلی کاک ٹیل بنا چکے تھے۔ کینسر انسٹیٹیوٹ میں ان کے تجربے کی مخالفت ہوئی لیکن فرے نے ناقدین کو خاموش کروا لیا۔ ہوجکن کی بیماری مریض کے لئے جلد موت تھی۔ ڈی ویٹا اور کانیلوس نے 43 مریضوں کی رضامندی حاصل کر لی جن پر اس نئی کاک ٹیل کا تجربہ کیا جانا تھا۔ یہ کاک ٹیل موپ (MOPP) تھی۔ مریضوں کی عمر تیرہ سال سے انہتر سال کے درمیان میں تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے استعمال کردہ چار زہروں کا کمبی نیشن ویمپ تھا۔ اور ویمپ کی دہشت انفیکشن سے موت کی تھی۔ خون کے سفید خلیات کے ختم ہو جانے سے بیکٹیریا کو آزاد میدان مل جاتا تھا۔ جبکہ موپ کی دہشت متلی کی تھی۔ اس علاج سے ہونے والی متلی خوفناک تھی۔ اچانک ہوتی تھی اور اس قدر شدت سے کہ ذہن مفلوج کر دیتی تھی۔ نئے سائیڈ ایفیکٹ نظر آنے لگے۔ امیون سسٹم تباہ ہو جانے کی وجہ سے عجیب انفیکشنز بن جاتی تھیں۔ ایک مریض میں نایاب قسم کا نمونیا نمودار ہو گیا۔ موپ کیمیوتھراپی کا بڑا سائیڈ ایفیکٹ اگلی دہائی میں معلوم ہوا۔ یہ دوسرے کینسر کے ہو جانے کا تھا، جو زیادہ جارحانہ تھا اور اس کینسر کی وجہ موپ کیموتھراپی تھی۔ موپ دوہری دھار والی تلوار تھی۔ ایک طرف کینسر کاٹ دینے والی اور دوسری طرف کینسر کا موجب بننے والی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان اثرات کے علاوہ، علاج سودمند رہے۔ کئی نوجوان مریضوں میں پھولے ہوئے لمف نوڈ ہفتوں میں ٹھیک ہو گئے۔ بیماری سے نڈھال ایک بارہ سالہ لڑکے کا وزن گر کر پچاس پاونڈ رہ چکا تھا۔ علاج کے تین مہینے میں یہ وزن دگنا ہو گیا۔ کئی مریضوں میں ہوجکن کی جسم پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی۔ مہینے گزرتے گئے اور نظر آنے لگا کہ کمبینیشن کیمو ایک بار پھر کامیابی دکھا رہی تھی۔ چھ ماہ میں 43 میں سے 35 مریض مکمل صحت یاب ہو چکے تھے۔ اس ٹرائل میں کنٹرول گروپ نہیں تھا لیکن موثر ہونے کا طے کرنے کے لئے اس گروپ کی ضرورت نہیں تھی۔ ہوجکن کی ایڈوانسڈ سٹیج پر ایسا نہیں ہوا تھا۔ کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ نصف سے زیادہ مریضوں کا علاج طویل مدت میں کامیابی سے ہو رہا تھا۔ ملٹی ڈرگ تھراپی نے سٹیج تھری اور سٹیج فور کے مریضوں کو قابلِ علاج کر دیا تھا۔ یہ ایک بڑا سنگِ میل اور اہم کامیابی تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (29) ۔ ملٹی ڈرگ تھراپی | Apna Pasrur