بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (25) ۔ چار زہر. مڈغاسکر کے ایک پودے سے حاصل ہونے والا زہریلا کیمیکل ونکرسٹین تھا۔ یہ ایک پستہ قد بیل تھی جس میں جامنی پھول اگتے تھے۔ یہ کیمیکل 1958 میں دریافت ہوا۔ اس پر ذیابیطس کے لئے تحقیق کی جا رہی تھی جب معلوم ہوا کہ اس کی تھوڑی سی مقدار لیوکیمیا (خون کے کینسر) کے خلیوں کو مار دیتی ہے۔ لیوکیمیا کی طرح تیزی سے بڑھنے والے خلیے پروٹینز کا ڈھانچہ پیدا کرتے ہیں جو دو خلیوں کو الگ ہونے کے بعد تقسیم مکمل ہونے کے وقت کام آتا ہے۔ وینکرسٹین اس وقت مائیکروٹبیول کے کنارے سے چپک جاتا تھا اور خلیے کے ڈھانچے کو جکڑ کر مفلوج کر دیتا تھا۔ یہ لیوکیمیا کے لئے ملنے والا چوتھا زہر تھا۔ اب سوال یہ تھا کہ ان چار کے ملاپ کا تجربہ کیسے کیا جائے؟ یہ تجربہ الابامہ کے ہارورڈ سکپر نے چوہوں پر ڈیزائن کیا۔ ان کی نظر میں کینسر بیماری نہیں بلکہ تجریدی ریاضی کی شے تھی۔ لیوکیمیا کے L1210 خلیے بڑی برق رفتار سے بڑھتے تھے۔ 1, 4, 16, 64, 256, 1024, 4096, 12384, 65356, 262144, 1048576 اور یوں سولہ سے سترہ دنوں میں ایک خلیے سے دو ارب خلیات وجود میں آ چکے ہوتے تھے جو چوہے کے خون کے خلیوں سے زیادہ ہوتا تھا۔ سکپر نے ان پر کئے گئے تجربات سے ڈرگز کے اثر کے بارے میں سیکھا۔ اور دو اہم دریافتیں تھیں۔ پہلی یہ کہ کیمیوتھراپی ایک خاص فیصد سے خلیات کو مارتی تھی، خواہ ان کی تعداد کتنی بھی ہو۔ اور یہ عدد کسی دوا سے خاص اور منفرد ہوتا تھا۔ فرض کیجئے کہ کسی دوا کے لئے یہ عدد ننانوے فیصد ہے۔ ایک لاکھ خلیات میں سے ایک ہزار بچ جائیں گے۔ اگلے راونڈ میں دس۔ اور یوں چار راونڈز میں یہ تعداد صفر تک پہنچے گی۔ دوسرا یہ کہ ادویات کو ملایا جائے تو مارنے کا اثر ملکر ہوتا ہے۔ مختلف ادویات سے کینسر کی مزاحمت کا طریقہ مختلف رہتا ہے، اس لئے دو ادویات ایک سے بہتر ہوتی ہیں اور تین ادویات دو سے بہتر ہوتی ہیں۔ کیمیوتھراپی کے ذریعے سکپر نے چوہوں میں لیوکیمیا کا علاج کر لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے جو نتیجہ نکلتا تھا، وہ یہ کہ اگر انسانوں کا لیوکیمیا چوہوں جیسا ہوا تو پھر کئی ادویات کا اکٹھا وار سودمند ہو گا۔ ظالمانہ طریقے سے کینسر پر حملہ کیا جائے۔ ڈوز اور پھر ڈوز اور پھر ڈوز دی جائے۔ اور جب ایسا لگے کہ لیوکیمیا کے خلیات ختم ہو رہے ہیں، تب بھی نہ رکا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرے اور فرائیرائیک اب اس تجربے میں چھلانگ لگانے کو تیار تھی۔ چار ادویات کو ملا کر دیا جانا تھا۔ یہ VAMP کہلایا۔ جس میں ہر حرف ایک دوا کا مخفف تھا۔ ونکرسٹین، ایمیتھروپٹینن، مرکاپٹورین اور پریڈنیسون۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار جان لیوا زہر جو زیادہ مقدار میں اکٹھے ہی دئے جانے تھے۔ یہ ایک خوفناک خیال تھا۔ اور اگر یہ ناکام رہتا تو اس سے نکلنے والے سیاسی مضمرات خوفناک ہوتے۔ یہ بچوں کو مار سکتا تھا۔ ہر ایک کو معلوم تھا کہ ایسا تجربہ کرنا رِسک ہو گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویمپ کے انگریزی میں کئی معنی ہیں۔ ۱۔ الگ حصوں کو جوڑ کر بنائی جانی والی شے جو نازک ہو۔ ۳۔ بوٹ کا اگلا حصہ جو لگائی جانے والی زوردار ٹھوکر کی تمام قوت اپنے نشانے کو منتقل کرتا ہے۔ ۳۔ حسینہ جو امید دلائے لیکن وعدہ وفا نہ کرے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویمپ کا پہلا تجربہ 1961 میں شروع ہوا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (25) ۔ چار زہر | Apna Pasrur