بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (6) ۔ اینٹی وٹامن. ممبئی برطانوی سلطنت کا حصہ تھا۔ یہاں پر کپڑے کی ملوں میں مزدوروں کے لئے حالات ابتر تھے۔ یہ شدید غربت میں اور بغیر میڈیکل کی سہولت کے رہتے تھے اور غذا کی کمی کا شکار تھے۔ جب برطانیہ سے جانے والے ڈاکٹروں نے 1920 کی دہائی میں ان مزدوروں کو ٹیسٹ کیا تو دریافت کیا کہ ان میں سے کئی شدید انیمیا کا شکار تھے۔ خاص طور پر وہ خواتین جو مائیں بنی تھیں۔ لندن کی ایک نوجوان ڈاکٹر لوسی ولز نے 1928 میں ممبئی میں کئے جانے والے تجربات میں اس کا علاج دریافت کیا۔ یہ علاج فولک ایسڈ یا فولیٹ تھا۔ یہ وٹامن کی طرح کا کیمیکل سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے۔ جب خلیے تقسیم ہوتے ہیں تو انہیں اپنے ڈی این اے کی کاپی بنانی ہوتی ہے۔ فولک ایسڈ ڈی این اے کا ایک کلیدی بلڈنگ بلاک ہے۔ خون کے خلیے بہت تیزرفتار سے بنتے ہیں۔ ایک روز میں یہ تعداد تین کھرب سے زیادہ ہے۔ فولک ایسڈ اس میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر اس کی کمی ہو تو پھر نئے خلیوں کی پیداوار متاثر ہوتی ہے۔ کروڑوں خلیے بنتے ہیں لیکن میچور نہیں ہو پاتے۔ اس بائیولوجیکل فیکٹری کا کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وٹامن، ہڈی کے گودے اور خون کا یہ لنک میڈیکل کی اہم دریافت تھی۔ فولک ایسڈ انیمیا ٹھیک کر دیتا تھا۔ فاربر نے سوال کیا کہ کیا یہ بچوں کے لیوکیمیا کو بھی ٹھیک کر سکے گا؟ انہوں نے فولک ایسڈ حاصل کیا اور بچوں پر اس کا تجربہ شروع کیا۔ اگلے چند مہینوں میں معلوم ہوا کہ اس کا اثر الٹ ہوتا ہے۔ بیماری کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ فاربر نے تجربہ روک دیا۔ لیکن ایک دلچسپ سوال پیدا ہو گیا۔ اگر فولیٹ سے لیوکیمیا تیز ہو جائے تو پھر کیا کوئی اینٹی فولیٹ موجود ہے جو خون کے سفید خلیوں کے بڑھنے کو بلاک کر دے؟ اگر خون کا گودا ایک خلیے بنانے والی فیکٹری ہے تو لیوکیمیا وہ نقص ہے جس میں فیکٹری بہت زیادہ کام کر رہی ہے اور کینسر کے خلیے بنانے کا یونٹ بن گیا ہے۔ اگر ان کے بننے کی رفتار کم ہو تو اس کا علاج غذا کے ٹھیک عنصر کا اضافہ تھا لیکن اگر زیادہ ہو تو پھر اسے آف کرنے کے لئے کیا کیا جائے؟ فاربر کا اب یہ سوال تھا۔ کیا ایسا “اینٹی وٹامن” مل سکتا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یلا سوباراو خلیاتی فزیولوجسٹ تھے جن کا فوکس زندہ خلیات میں سے بائیوکیمیکل کشید کرنے پر تھا۔ انہوں نے اے ٹی پی مالیکیول نکالا تھا جو تمام جاندار چیزوں کے لئے توانائی کی کرنسی ہے۔ ایک اور مالیکیول کرئیٹائن نکالا تھا جو پٹھوں میں توانائی کا کیرئیر ہے۔ ان کی اگلی توجہ فولیٹ کی طرف تھی۔ 1946 میں انہوں نے کئی ناکام کوششوں کے بعد کامیابی سے فولک ایسڈ کو سنتھیٹک طریقے سے تیار کر لیا۔ اس کامیابی کا اضافی بونس بھی تھا۔ اس کو تیار کرنے کے کئی مراحل تھے اور ترکیب کی معمولی سی تبدیلی کے ساتھ ملتے جلتے کیمکل تیار ہو جاتے تھے جن میں سے کچھ فولک ایسڈ کو روکنے والے بھی تھے۔ یہ وہ اینٹی وٹامن تھے جو فاربر کا خواب تھے۔ فاربر نے کلٹی اور سوباراو کو لکھا کہ وہ ان کو لیوکیمیا کے مریضوں پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ سوباراو نے حامی بھر لی۔ 1947 کے موسمِ گرما میں اینٹی فولیٹ کا پہلا پیکج نیویارک کی لیبارٹری سے فاربر کو بھیج دیا گیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (6) ۔ اینٹی وٹامن | Apna Pasrur