بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ. ادویات کی دریافت کے حوالے سے 1940 کی دہائی کا آخر تاریخ کا اہم وقت تھا۔ ایک کے بعد دوسری دریافت کی جا رہی تھی۔ ان میں سے سب سے اہم اینٹی بائیوٹکس تھیں۔ پینسلین ایک انتہائی مہنگا کیمیکل تھا۔ (اس قدر مہنگا کہ جنگِ عظیم دوئم کے دوران جن مریضوں کو دی جاتی تھی، ان کے پیشاب سے اس کے آخری مالیکول کو بھی واپس اخذ کر لیا جاتا تھا)۔ جب مرک نے 1942 میں پنسلین کا پہلا بیچ کمرشل مقاصد کے لئے تیار کیا تھا تو یہ کُل ساڑھے پانچ گرام کا تھا جبکہ پورے امریکہ میں اس کی کل مقدار گیارہ گرام تھی۔ اس سے دس سال کے بعد یہ ہزار گیلن کے ڈرموں میں تیار کی جاتی تھی اور اس کی ایک ڈوز کی قیمت چار سینٹ تک گر چکی تھی۔ نئی اینٹی بائیوٹکس دریافت ہو رہی تھیں۔ 1947 میں کلورافینیکول، 1948 میں ٹیٹراسائیکلین، 1949 میں معجزاتی اینٹی بائیوٹک، سٹریپٹومائیسین کو مرغی کے باڑے میں پھپھوندی سے اخذ کر لیا گیا تھا۔ جان اینڈرز اس وقت پولیو وائرس کو پلاسٹک کے فلاسک میں کلچر کر رہے تھے۔ یہ پہلا قدم تھا جس کی بنیاد پر سابین اور سالک نے پولیو ویکسین ڈویلپ کی۔ حیران کن رفتار سے ادویات کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔ 1950 میں میڈیکل استعمال میں جتنی ادویات تھیں، ان میں سے نصف ایسی تھیں جن کا دس سال پہلے کوئی وجود نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان معجزاتی کیمیکلز سے زیادہ اہم صحت اور صفائی میں بڑی ہونے والی بڑی تبدیلیاں تھیں، جنہوں نے پبلک ہیلتھ کو بدل کر رکھ دیا تھا۔ ٹائیفائیڈ کی وبا جو ہفتوں میں شہروں کا صفایا کر دیتی تھی، اب سدھائی جا رہی تھی۔ شہروں میں صاف پانی کی فراہمی کے سسٹم نے اس کے جراثیم کو قابو کر لیا تھا۔ میونسپل نظام کی بہتری نے انیسویں صدی کی دہشت “سفید طاعون” یعنی کہ تپدق کو بھی غائب کرنا شروع کر دیا تھا۔ 1940 میں اس کے ہونے والے کیس 1910 کے مقابلے میں نصف رہ گئے تھے۔ صفائی اور ادویات ۔۔۔ انسانی اوسط زندگی تیزی سے اوپر جا رہی تھی۔ امریکہ میں صرف نصف صدی میں یہ اوسط عمر 47 سال سے بڑھ کر 68 سال تک پہنچ گئی تھی۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی طاقت نمایاں اور واضح تھی۔ ہسپتال کھل رہے تھے۔ 1935 میں ہسپتال جانے والوں کی تعداد 7 ملین تھی جو 1952 میں 17 ملین تک پہنچ چکی تھی۔ ہسپتال نہ صرف مریض کی دیکھ بھال کرتے تھے بلکہ علاج کی صلاحیت کی توقعات بھی بننے لگی تھیں۔ کسی نے تبصرہ کیا تھا کہ “جب کوئی ڈاکٹر مریض کو کہتا ہے کہ اس کے مرض کی دوا نہیں تو مریض غصے میں آ جاتا ہے یا سمجھتا ہے کہ ڈاکٹر کو نئی دریافتوں کا علم نہیں”۔ ان نئے صاف شہروں میں بڑھنے والی نئی نسل بیماری کے بغیر طویل زندگی کے خواب رکھتی تھی۔ اس کا ایک نتیجہ مصنوعات کی خریداری میں ہونے والا اضافہ تھا۔ واشنگ مشینیں، اچھے سوٹ، ریڈیو، گولف کا سامان، ٹیلی ویژن، باربی کیو کا سامان ۔۔۔ اچھے مستقبل کی توقع اپنے ساتھ کنزیومرازم کا سیلاب بھی لائی۔ پریشانیوں میں “صحت” کا نمبر “معیشت” اور “بچوں کی پرورش” سے بھی گر گیا۔ ابتدائی عمر کی اموات ختم ہو جانے کا مطلب یہ نکلا کہ آبادی میں اضافے کی شرح تیزتر ہو گئی۔ سائنس، ٹیکنالوجی، پبلک ہیلتھ کے ایندھن پر چلنے والا کم عمر، بے فکر اور خوشحال معاشرے کا دور تھا۔ اس میں ایک رکاوٹ باقی تھی جو باقی ترقی کا ساتھ نہیں دے رہی تھی۔ کینسر ترقی کے اس مارچ کا حصہ نہیں بن رہا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ | Apna Pasrur