بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

پانی (9) ۔ پانی اور توانائی

پانی (9) ۔ پانی اور توانائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پانی (9) ۔ پانی اور توانائی. ہر کوئی جانتا ہے کہ خوراک کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات اتنی واضح نہیں ہوتی کہ پانی کے لئے کتنی توانائی درکار ہے۔ (اس کو پمپ کرنے، حرکت دینے، صاف کرنے وغیرہ پر)۔ اور جو بات کم ہی کوئی نوٹ کرتا ہے، وہ یہ کہ توانائی کے لئے کس قدر پانی درکار ہوتا ہے۔ پانی اور توانائی ۔۔ عاشقوں کے جوڑے کے طرح ایک دوسرے سے الجھے ہوئے ہیں۔ پانی کے ذرائع پر پریشر کوئلے، تیل اور قدرتی گیس کے ذخائر پر پریشر ڈالتا ہے۔ پاور پلانٹ ۔۔۔ خواہ کوئلے پر چلیں، گیس، یورینیم، بائیو ماس، کچرے یا کسی بھی طرح ۔۔۔ کم از کم دو اہم طریقے سے پانی استعمال کرتے ہیں۔ بھاپ بنانے کے لئے جو ٹربائین چلا کر بجلی پیدا کرے۔ اور دوسرا اضافی حرارت کو تلف کرنے کے لئے۔ توانائی کے سیکٹر میں پانی کی سب سے زیادہ ضرورت پاور پلانٹ کو ٹھنڈا کرنے کے لئے ہے۔ کئی ممالک میں توانائی کے لئے استعمال ہونے والا پانی زراعت کے استعمال سے بھی زیادہ ہے۔ کتنا پانی درکار ہو گا؟ اس کا انحصار ایندھن پر ہے اور پلانٹ کے ڈیزائن پر بھی (آیا پانی ری سائیکل ہو گا یا ٹھنڈا کرنے کے آلات کس طرح کے ہیں)۔ لیکن تمام معاملات میں پانی کی بہت ضرورت ہے۔ ایندھن سے زیادہ پانی درکار ہوتا ہے۔ اس وجہ سے ان پلانٹس کو پانی کے قریب بنایا جاتا ہے۔ کوئلے کی کان سے سینکڑوں میل دور کوئلے سے بجلی بنانے والا پلانٹ دریا کے قریب لگانا زیادہ سستا پڑتا ہے۔ کیونکہ کوئلے کو یہاں تک لانا آسان ہے بہ نسبت پانی کو اتنا ہی فاصلہ طے کروا کر دوسری سمت میں لے جانے کا۔ پاور پلانٹ پانی کی سپلائی کو دو طرح سے کاٹتے ہیں۔ مقدار سے بھی اور معیار سے بھی۔ جو پانی دریا میں واپس ڈالا جاتا ہے، وہ نکالے جانے والے پانی سے گرم ہوتا ہے۔ کئی بار یہ فرق پچیس ڈگری تک کا بھی ہوتا ہے۔ اگر تو یہ سمندر میں ڈالا جائے تو خاص فرق نہیں پڑتا۔ لیکن کسی دریا یا جھیل میں ایسا کرنا آبی ایکوسسٹم کو متاثر کرتا ہے۔ گرم پانی میں حل شدہ آکسیجن کم ہوتی ہے۔ یہ مچھلی کے تیرنے کی رفتار کم کرتا ہے اور ان کی افزائشِ نسل کو متاثر کرتا ہے۔ دوسرا مسئلہ پانی کا نقصان ہے۔ زیادہ تر پلانٹ گیلے کولنگ ٹاور استعمال کرتے ہیں۔ ان سے پانی کی تبخیر ہوتی ہے اور یہ فضا میں بخارات کی صورت میں جاتا ہے۔ اسی طریقے سے جیسے پسینہ ہمیں ٹھنڈا کرتا ہے۔ یہ بہت زیادہ مقدار نہ ہو لیکن جن علاقوں میں پانی کی قلت ہو، وہاں پر مسئلہ ہو سکتا ہے اور بہت خشک علاقوں میں یہ مشکل ہوتا ہے کہ گارنٹی کیا جا سکے کہ ٹھنڈا کرنے کے لئے اتنا پانی دستیاب بھی ہو گا۔ اگر ایک عام گھر سالانہ بیس میگاواٹ خرچ کر رہا ہے جو نیوکلئیر پلانٹ سے آ رہے ہیں تو اس کا مطلب سولہ ہزار گیلن پانی کا بخارات میں بدل جانے کا استعمال ہے۔ کوئلے کی صورت میں دس ہزار گیلن جبکہ کمبائنڈ سائیکل گیس پلانٹ میں چار ہزار گیلن۔ اس حوالے سے ہائیڈروپاور میں پانی کا استعمال نیوکلئیر سے زیادہ ہے لیکن سب سے استعمال بائیوفیول میں ہے۔ جبکہ ہوا یا سورج سے فوٹووولٹیک طریقے سے بجلی بنانے میں پانی کا استعمال بہت کم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی اور توانائی کا یہ تعلق دوسری طرف بھی کام کرتا ہے۔ گھر تک صاف پانی پہنچانے کے ہر قدیم پر توانائی کی ضرورت ہے۔ اس کی فینکس (Phoenix) کے شہر میں پیمائش کی گئی۔ ایک اوسط شہری گھر میں پانی پہنچانے کے لئے سالانہ دو میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ یہ اس گھر میں استعمال ہونے والی بجلی کا دس فیصد ہے۔ اس شہر کے قریب کولاریڈو دریا سے پانی پمپ کرنا اور اسے شہر تک پہنچانا۔ اس کی صفائی اور پریشر کے ساتھ گھر تک پہنچانا۔ پانی کے بل میں تقریباً تمام قیمت اس بجلی کی ہے۔ بجلی کے لئے پانی کی ضرورت ہے اور صاف پانی کے لئے بجلی کی۔ اس تعلق کو عام طور پر ٹھیک سمجھا نہیں جاتا۔ زیادہ بری بات یہ ہے کہ نہ صرف عام لوگ بلکہ پالیسی ساز اور پلاننگ کرنے والے بھی اس کو ٹھیک طرح سے نہیں سمجھتے۔ سستا پانی اور سستی توانائی کی دستیابی کم ہونے کے ساتھ یہ تعلق منظرِ عام پر زیادہ آنے لگے گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

پانی (9) ۔ پانی اور توانائی | Apna Pasrur