بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پانی (2) ۔ پانی کی گردش
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پانی (2) ۔ پانی کی گردش. اپنی کتاب “جب دریا خشک ہو جائیں گے” میں فریڈ پئیرس بہت تفصیل سے ذکر کرتے کہ آنے والی برسوں میں تیس ممالک ایسے ہیں جن کو پانی کی بڑے بحران کا سامنا ہو گا۔ ہم اپنے اہم ترین تاریخی دریاوٗں ۔۔۔ دریائے نیل، دریائے کولاریڈو، دریائے زرد اور دریائے سندھ ۔۔۔۔ سے اس قدر پانی استعمال کر رہے ہیں کہ سمندر تک کم ہی پانی پہنچتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ، تیل کے برعکس جو کہ بالآخر محدود ہے، پانی مسلسل جاری ہائیڈرولوجیکل سائیکل کا حصہ ہے۔ یہ کسی نہ کسی طریقے سے، کہیں نہ کہیں واپس لوٹتا ہے۔ یہ ضرورت سے زیادہ مقدار میں آ سکتا ہے، کم میں آ سکتا ہے، غلط وقت پر آ سکتا ہے لیکن واپس آتا ہے۔ بری خبر یہ ہے کہ کم، زیادہ، غلط وقت پر، کے علاوہ ایک اور مسئلہ بھی ہے۔ یہ آلودہ بھی ہو سکتا ہے۔ اور آخر میں یہ کہ اگرچہ یہ درست ہے کہ زمین پر بہت سا پانی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس میں سے تقریباً تمام پانی ہمارے استعمال کے لئے بے کار ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روسی ہائیڈرولوجسٹ آئیگور شکلومانوف کے تخمینے کے مطابق تقریباً 97 فیصد نمکین سمندری پانی ہے جو گھریلو استعمال یا زراعت کے لئے بے کار ہے۔ 1 فیصد کے قریب نمکین زمینی پانی ہے۔ تقریباً اڑھائی فیصد کے قریب پانی، جو نمکین نہیں، اس کا بڑا حصہ اینٹارٹیکا، گرین لینڈ یا پہاڑوں کے گلیشئیرز کی صورت میں ہے۔ میٹھے زمینی پانی کا 0. 7 فیصد زیرِ زمین ہے۔ جبکہ دنیا کے تمام دریا اور جھیلیں اور دوسرا سطحی پانی ملا کر صرف 0. 008 فیصد پانی رکھتے ہیں۔ جبکہ آبی بخارات، بادل اور بارش تمام زمینی پانی کا صرف 0. 0001 فیصد۔ شکلومانوف کے اعداد سے تین نکات سامنے آتے ہیں۔سب سے پہلے تو یہ کہ پانی کے اہم ترین ذرائع ۔۔۔ دریا، جھیل اور بارش ۔۔۔ اصل میں پانی کی نایاب شکل ہیں۔ پانچ ہزار کے نوٹ میں سے صرف چالیس پیسے۔ دوسرا نکتہ یہ کہ دریا، جھیل اور بارش سے کہیں زیادہ پانی گلیشئیرز میں یا زیرِ زمین ایکویفائرز میں موجود ہے۔ اور یہ بھی انسانیت کے لئے انتہائی اہم ہیں۔ تیسرا نکتہ ۔۔۔ اور اس کو عام طور پر پالیسی ساز اور سائنسدان فراموش کر دیتے ہیں ۔۔۔ یہ کہ یہ اعداد انسانی واٹر سپلائی کی مکمل کہانی بیان نہیں کرتے۔ پانی ایک گردش میں رہنے والا ریسورس ہے۔ یہ زمین کے ہائیڈرولوجیک سائیکل میں ری سائیکل ہوتا رہتا ہے۔ بہہ جانا، اڑ جانا، کئی جگہوں پر ذخیرہ ہو جانا (جیسا کہ برف میں) اس کا حصہ ہے۔ عملی طور پر پانی کی throughput اتنی ہی اہم ہے جتنا اس کا حجم۔ مثلاً، دریاوٗں میں ایک وقت میں جتنا پانی موجود ہے، یہ قلیل مقدار ہے لیکن کسی قدیم گلیشئیر یا ایکویفائیر کے مقابلے میں یہ بہت تیزی سے نیا آتا رہتا ہے۔ پانی کا ایک قطرہ ایک قدرتی دریا میں چند روز گزارتا ہے جبکہ گلیشئیر، زیرِ زمین پانی یا سمندر کے گہرے کرنٹ میں یہ صدیوں یا لاکھوں سال بھی رہ سکتا ہے۔ اور یہ اس پیراڈوکس کی وضاحت کرتا ہے کہ دنیا کے دریاوٗں میں پانی کی کل مقدار صرف دو ہزار کیوبک کلومیٹر ہونے کے باجوجود ان سے سالانہ لیا جانے والا پانی اس سے دگنا ہوتا ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ بارش اور سطح کا پانی زمینی ایکوسسٹم اور انسانی کے لئے اس قدر اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کی تیزرفتار تھروپُٹ انہیں قیمتی بناتی ہے۔ لیکن چونکہ ان کی مقدار اس قدر کم ہے اس لئے اس میں معمولی تبدیلی بہت کچھ بدل دیتی ہے۔ سمندر یا گلیشئیر کے برعکس فضا اور دریا کے پاس ذخیرے کی کوئی معنی خیز صلاحیت نہیں۔ اور اس باعث زمینی زندگی سیلاب اور خشک سالی سے متاثر ہوتی ہے جبکہ سمندری زندگی نہیں۔ ٹیونا مچھلی کو بہت سی پریشانیاں ہیں لیکن خشک سالی اس میں سے نہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ہم نے دنیا بھر میں ڈیم، ذخائر، جھیلیں اور تالاب بنائے ہیں۔ لیکن انتہائی بڑے انجینرنگ پراجیکٹس کے بعد ہم جتنا پانی ذخیرہ کرتے ہیں، یہ دو سال کی سپلائی سے کم ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پانی (2) ۔ پانی کی گردش | Apna Pasrur