بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصف

آج کا عنوان ( القرآن ) محمد رضا نقشبندی صاحب کلاسوالہ

آج کا عنوان ( القرآن ) محمد رضا نقشبندی صاحب کلاسوالہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
آج کا عنوان ( القرآن ) محمد رضا نقشبندی صاحب کلاسوالہ. قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے آخری کتاب ہے اور اللہ کریم نے آخری پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل فرمائی کہ جن کی زندگی پاکیزہ اور تمام شکوک وشبہات سے مبرّا ہے۔یہ وہ کلام ہے کہ جس کے نزول سے ایسا نور پھیلا کہ جس نے دنیا سے جہالت کی تیرگی دور کرکے اقوام عالم کو ظاہری اور باطنی روشنی سے منور کردیا۔ اس نے اپنے ماننے والوں کے لیے سیئات اور حسنات کو واضح کردیا۔ تاکہ سیدھا رستہ اختیار کرنے میں انہیں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔ معانی ہوں یا مطالب ، فصاحت ہو یا بلاغت ہر لحاظ سے یہ کتاب بے مثال ہے۔ اس کی حفاظت خود پروردگار عالم نے اپنے ذمہ کرم پر رکھی۔ یہی وجہ ہے کہ چودہ سو سال کا طویل عرصہ گزر گیا لیکن اس کے الفاظ و حروف تو کجا ایک شوشہ تک کی تبدیلی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ دوسری الہامی کتب کا حال سب کے سامنے ہے۔ یہ دنیا کی وہ واحد کتاب ہے جو کسی نہ کسی طور ہر وقت پڑھی جا رہی ہے لاکھوں حفاظ اور قراء اس کتاب کو رحل صدر میں سنبھالے موجود ہیں۔ تمام الہامی کتب میں صرف یہی وہ کتاب ہے جو انسان کو مکمل ضابطہ حیات عطا فرماتی ہے۔ زندگی کا کوئی سا مسئلہ ہو کوئی سا پہلو ہو کتابِ ہدایت اس کی رہنمائی کرتی نظر آتی ہے۔ کوئی بھی شخص اس سے رہنمائی لے کر ایک کامیاب زندگی کی راہیں متعین کر سکتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس کی تعلیم انسان کی فطرت اور عقل سلیم کے عین مطابق ہے۔ رب العالمین نے اس کتاب کے لئے ایسی زبان کا انتخاب کیا جو زبان محبوب رب العالمین تھی اور چونکہ قرآن محفوظ ہے اس لئے اللہ کریم نے اس کتاب کے ذریعہ سے اپنے محبوب دانائے غیوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان کو بھی محفوظ فرما دیا۔ کیونکہ دنیا کی کوئی بھی زبان قرآن کی زبان کی طرح وسعت نہیں رکھتی۔ اس کے ضوابط سے تمدنی، اخلاقی، مذہبی،تاریخی، اقتصادی،تجارتی، سیاسی، تہذیبی، روحانی الغرض تمام اجتماعی کامیابیوں سے ہم کنار ہوا جا سکتا ہے۔ یہی وہ کتاب ہے جس نے ملکوں، قوموں اور قبیلوں کی ذہنی آبیاری کر کے تیرگی سے روشنی اور جہالت سے علم کے سفر کو آسان تر کردیا۔ طہارتِ نفس ہو یا دل کی صفائی، روح کا نور ہو یا اسرار و رموزِ اخلاق، یہ سب رموز کسی اور کتاب کا خاصہ نہیں۔ ہر عنوان پر اگر کلام کرتی کوئی کتاب نظر آتی ہے تو صرف الکتاب۔ ہر کتاب میں کوئی کمی یا کجی رہ جاتی ہے لیکن قرآن مجید چودہ سو سال سے چیلنج کرتا چلا آرہا ہے۔ توحید ورسالت کا واضح تصور جو قرآن کریم نے پیش کیا کمال کردیا۔ اب آئیے اس کتاب لاریب کی فضیلت کا باب کھٹکھٹاتے ہیں یہ کتاب تمام بنی نوع انسان کی بھلائی اور فوز و فلاح کے لئے ہے۔ اس میں کئی پیش گوئیاں تھی جو پوری ہوئیں اور ہو رہی ہیں۔ اس کا آغاز اس وحی سے ہوا جس کا پہلا لفظ ہیاقراءہے جس سے اہمیت تعلیم و تدریس واضح ہوئی۔ اکملت لکم دینکم کی آخری وحی سے اس کی تکمیل کا اعلان کیا گیا۔ یہ ایک مکمل ضابطہ پچپن نام ہیں۔ یہ پاک کلام جیسا چودہ سو سال پہلے تھا ویسے کا ویسا ہی آج بھی ہے کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ خالق ارض و سما نے خود لیا ہے۔ یہ کتاب دور مظلمہ اور دور جدید کے درمیان حد فاصل ہے۔ یہ ہر طرح کی آمیزش، غلو، الحاق اور مبالغے سے پاک ہے۔ دنیا کی واحد کتاب ہے جس کے ہر حرف کے بدلے میں دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ تقدیر کے مالک نے اسے قدر والی رات میں نازل فرمایا۔ اس صحیفہ ہدایت سے ان تمام اختلافات کو دور کردیا جو تحریف کے بعد تورات اور انجیل سے پیدا ہوئے۔ اس کی کسی ایک بات کا انکار کفر ہے۔ اس کے اعجاز فصاحت و بلاغت نے مخالفین کو دم بخود کردیا۔ یہ کتاب تمام انبیاء کرام علیہم السلام کے احترام کا سبق دیتی ہے۔ اس میں ہر چھوٹی بڑی اور خشک و تر شے کا بیان ہے۔ یہ کتاب جتنی بار پڑھیں حقائق کا بحر بے کنار نظر آتا ہے۔ پڑھنے والے پر اور جس جگہ پڑھا جائے نزول رحمت ہوتا ہے۔ یہ کتاب شفا و رحمت ہے۔ یہ بیانِ بلیغ اور کلام کلام فصیح ہے۔ اس کی عظمتوں پر غیر مسلم مفکرین نے کلام کیا۔ (جاری ہے) محمد رضا نقشبندی

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی