بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ملکیت (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ملکیت (1). شینن وسنانٹ نے 2007 میں نیلامی میں باربی کیو گرل خریدی۔ یہ نیلامی ایک سٹوریج کمپنی کر رہی تھی۔ یہ کمپنی لوگوں کو چیزیں رکھنے کے لئے کرائے پر جگہ دیتی تھی۔ جن لوگوں نے دیر سے کرایہ ادا نہیں کیا تھا، ان سے کرایہ وصول کرنے کے لئے ان کی چیزوں کی نیلامی کی گئی تھی۔ صرف دو ڈالر میں یہ زبردست سودا تھا۔ لیکن جب گھر لا کر اس کو کھولا تو اس میں ایک کٹا ہوا بائیاں انسانی پاوٗں پڑا تھا۔ یہ کس کا تھا؟ کوئی قتل کیا گیا تھا؟ شینن نے فوری پولیس کو فون کیا۔ پولیس اس پاوٗں کو لے گئی۔ تفتیش شروع ہو گئی۔ شینن کو خیال آیا کہ پاوٗں تو ان کا ہے کیونکہ انہوں نے خریدا ہے۔ انہوں نے اس کو پولیس سے واپس لے لیا۔ پولیس یہ دریافت کر چکی تھی کہ یہ کسی مردہ کا نہیں بلکہ ایک جیتے جاتے شخص کا ہے۔ یہ شخص جان وڈ تھے۔ تین سال پہلے جان وڈ حادثے کا شکار ہوئے تھے جس میں ان کے والد کی وفات ہو گئی تھی۔ وہ خود شدید زخمی ہوئے تھے جس وجہ سے یہ کاٹنا پڑا تھا۔ انہوں نے یاد کے طور پر ہسپتال کو کہہ کر پاوٗں خود لے لیا تھا۔ یہ عجیب درخواست تھی لیکن ہسپتال والے مان گئے تھے۔ جان وڈ مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ ان کا گھر بک گیا۔ انہوں نے اپنا سامان رکھنے کے لئے سٹوریج سے جگہ کرائے پر لے لی۔ بعد میں وہ کرایہ ادا نہ کرنے کے سبب، نیلام کے ذریعے یہ شینن تک پہنچ گیا۔ جب جان وڈ اپنا کٹا ہوا پاوٗں لینے شینن کے پاس آئے تو شینن نے دینے سے انکار کر دیا کہ اصل مالک وہ ہیں، انہوں نے اسے قانونی طریقے سے خریدا ہے۔ آپس میں بات طے نہیں ہو سکی تو معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ یہ جان کو ملے گا لیکن انہیں اس کے بدلے شینن کو پانچ ہزار ڈالر ادا کرنے ہوں گے۔ یہ مشہور واقعہ ملکیت کے بارے میں ہمارے کچھ تصورات کو چیلنج کرتا ہے۔ میری ملکیت کیا ہے؟ ہم تصور کرتے ہیں کہ میرا جسم میری اپنی ملکیت ہے۔ کوئی جسم کو بلااجازت چھو لے تو سخت برا منایا جاتا ہے اور چھوٹے بچے بھی ایسا کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ تصور درست ہے کہ میرا جسم ہر طرح سے میری ملکیت ہے؟ لازمی نہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو پھر کسی کو اپنے جسم کے ساتھ کچھ بھی کرنے کی اجازت ہوتی لیکن ایسا نہیں۔ کئی جگہ پر اپنے اعضاء کی فروخت غیرقانونی ہے۔ کئی جگہوں پر اپنے جسم پر نقوش کھدوانا قانونی نہیں۔ کئی جگہ پر اپنی جان لے لینا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ قدیم روم میں آزاد شخص خود کشی کر سکتا تھا لیکن فوجی اور غلام نہیں۔ خودکشی کو ریاست یا مالک سے چوری کرنا گردانا جاتا تھا۔ (ستم یہ کہ اس کی کوشش کرنے پر سزائے موت تھی، اس کا مطلب یہ تھا کہ آپ کی جان ریاست لے سکتی ہے لیکن آپ خود ایسا کرنے کے مجاز نہیں)۔ اور اگر آپ فوت ہو گئے ہیں تو پھر جسم کی ملکیت کس کے پاس ہے؟ اس پر بھی اتفاق نہیں۔ کیا آپ کے اعضاء عطیہ کئے جا سکتے ہیں؟ عام طور پر اس کا جواب یہ ہوتا ہے کہ “ہاں، آپ نے پیشگی اجازت دی ہو”۔ لیکن ملکیت کا حق کیا اس کا ہے جو اب اس دنیا میں ہی نہیں رہا؟ یا پھر لواحقین (یا ہسپتال یا ریاست) کا بھی؟ کیا آپ کے لواحقین (یا ہسپتال یا ریاست) آپ کے اعضاء بیچ کر پیسے کما سکتے ہیں؟ قیمتی چیز زمین پر پڑی ملی تو کس کی ہے؟ اگر کھدائی کرتے ہوئے ملی تو پھر کس کی ہے؟ اگر یہ کسی نجی زمین سے ملی؟ اگر یہ پبلک زمین سے ملی؟ ملکیت ایسا معاملہ نہیں جس پر کوئی اتفاقِ رائے ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چوری، فراڈ، ڈاکہ، ناجائز قبضہ، سرقہ ۔۔۔ بہت سے جرائم کا تعلق ہی ملکیت کے تصور سے ہے۔ سرحدی تنازعات، ماحول کی حفاظت جیسے اہم ترین معاملات کا اجتماعی ملکیت سے۔ تو پھر ایک نظر اس پر کہ ملکیت ہے کیا؟ اور اس بہت ہی سادہ سے سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں کہ کونسی شے کس کی ہے؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ملکیت (1) | Apna Pasrur