بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

مغالطے ۔ سیاہ سفید، نتیجہ اور نروانا

مغالطے ۔ سیاہ سفید، نتیجہ اور نروانا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مغالطے ۔ سیاہ سفید، نتیجہ اور نروانا. سیاہ اور سفید دو چیزوں کے بارے میں انتخاب اس طریقے سے سامنے رکھنا جیسے ان کے سوا کوئی بھی راستہ نہیں۔ اس کو غلط دوئی (false dichotomy) کا مغالطہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سطحی اور سادہ سوچ کا نتیجہ ہوتا ہے۔ “اگر آپ مسئلے کا حل نہیں ہیں تو آپ خود مسئلے کا حصہ ہیں”۔ یہاں معصوم راہگیر کا امکان ختم کر دیا گیا ہے)۔ “آپکو یقین کس پر ہے؟ سائنس پر یا مذہب پر؟” یہاں مغالطہ یہ ہے کہ ایک پر یقین کا لازمی مطلب دوسرے سے انکار ہے اور کوئی بیک وقت دونوں پر یقین نہیں رکھ سکتا۔ ایسا بھی ضرور ممکن ہے کہ کسی کو خود ایک یا چند جگہوں پر ٹکراوٗ نظر آتا ہو، لیکن اس کا مطلب لازمی طور پر یہ نہیں کہ ایک کے لئے دوسرے سے انکار ضروری ہے۔ بہت سے لوگ بیک وقت دونوں کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ ایک مثال: بہت سے لوگ بیک وقت ان دونوں پر یقین رکھتے ہیں کہ خدا نے کائنات بنائی اور یہ کائنات فطری اصولوں پر کام کرتی ہے جن کو سائنس دریافت کرتی ہے۔ “اگر فلاں نظریے کے مخالف نہیں، تو جاہل ہو”۔ “اگر فلاں کے حق میں ہو تو ایجنٹ ہو”۔ “اگر فلاں کے خلاف ہو تو غدار ہو”۔ اسی سے ملتا جلتا ایک اور مغالطہ جھوٹا تسلسل ہے۔ دو چیزوں کے درمیان ایک واضح حدِ فاصل نہیں ہوتی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ چیزوں کو الگ نہیں کیا جا سکتا۔ رات اور دن کے درمیان کا وقت ہے جب یہ اس وقت کو رات یا دن کی کیٹگری میں نہیں ڈالا جا سکتا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ رات اور دن بامعنی ترکیب نہیں۔ اسی طرح religion اور cult میں حدِ فاصل خواہ شارپ نہ ہو لیکن ہم آسانی سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں الگ ہیں۔ سائنس اور سوڈوسائنس کا بھی یہی معاملہ ہے۔ “کئی بار سائنسدان اپنے اصول توڑتے ہیں، سیمپل سائز ٹھیک نہیں رکھتے، غیرمعیاری طریقہ استعمال کرتے ہیں، اپنے تعصب کی بنیاد پر نتیجہ نکلالتے ہیں، اس لئے میری سوڈوسائنس اور ان میں فرق نہیں”۔ “اس کی دوا کئی بار تجربات میں اچھے نتائج نہیں دیتی، میرا معجون نتائج میں کبھی اچھے نتائج نہیں دیتا۔ ایک ہی بات ہے”۔ نہیں، اس کا یہ مطلب نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نتیجے سے دلیل اس دلیل میں کاز اور ایفیکٹ کا الٹا دیا جاتا ہے۔ کسی کاز کی “وجہ” اس کا ایفیکٹ کو کہا جاتا ہے۔ مثال: اگر کسی کا ارتقا کا علم ابھی زیادہ گہرا نہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہ کہے کہ پرندوں میں پروں کا ارتقا اس وجہ سے ہوا کہ وہ اڑ سکیں۔ یہاں پر کاز اور ایفیکٹ کو الٹا دیا گیا ہے۔ پرندے اڑتے اس وجہ سے ہیں کیونکہ ان کے پر ہیں، نہ کہ پر اس وجہ سے ہیں تا کہ وہ اڑ سکیں۔ ابتدائی پر اڑنے کے لئے نہیں تھے، غالباً انسولیشن فراہم کرتے تھے۔ اس کی ایک اور مزیدار مثال کرسچن کری ایشنسٹ کی طرف سے دی جانے والی دلیل ہے۔ “ارتقا غلط ہے کیونکہ اگر یہ ٹھیک ہو اس کا نتیجہ اخلاقیات کی خرابی ہو گا”۔ اس دلیل میں مسئلہ یہ ہے اخلاقیات کا خراب یا بہتر ہو جانا ارتقا کو غلط یا ٹھیک کہنے کی دلیل نہیں۔ (یہ الگ بات کہ اخلاقیات کی خرابی خود میں ہی لیا جانے والا غلط مفروضہ ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نروانا کا مغالطہ سائنس میں غلطیاں ہوتی ہیں؟ سائنس بے کار ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمیں کچھ نہیں پتا۔ چہرے کا ماسک لگانا کووڈ سے بچنے کی سو فیصد گارنٹی نہیں؟ ماسک پہننا بے کار ہے۔ تعلیم کی تمام تر کوششوں کے باوجود بھی ڈھیروں جاہل نکل رہے ہیں؟ تعلیم بے کار ہے۔ فورم پر بار بار بتانے کے باوجود علم سے لڑنے والے لوگ ختم نہیں ہو رہے؟ فورم بے کار ہے۔ سائنس میں غلطیاں ہوتی ہیں، ہو سکتی ہیں۔ لیکن سائنس سے ہمیں بہت کچھ معلوم ہو چکا ہے۔ اور کچھ نہیں تو اس وقت آپ کا یہ مضمون پڑھنا اس کا ثبوت ہے کہ ہم دنیا کو کس قدر جان چکے ہیں۔ اگر سب چہرے پر ماسک ٹھیک لگائیں تو وبا کے پھیلاوٗ کو روکنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ اور ہر پبلک ہیلتھ کے اقدام کا یہی مقصد ہوتا ہے۔ تعلیم کے نظام کی خرابیوں کا مطلب یہ نہیں کہ بہت سے لوگ اس سے فائدہ نہیں اٹھا رہے۔ فورم پر بار بار بتانے سے بہت سے لوگ سیکھ لیتے ہیں۔ اور یہی بہت ہے۔ “اگر سب کچھ پرفیکٹ نہیں، تو سب بے کار ہے” بہت ہی بے کار دلیل ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

مغالطے ۔ سیاہ سفید، نتیجہ اور نروانا | Apna Pasrur