بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں

ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں. ہاتھی فطرت کے شاہکار ہیں۔ خشک میدانوں میں پرامن طریقے سے خراماں خراماں چلتے ہوئے۔ ان کی خاندانی زندگی میں ایک بزرگ ہتھنی گروہ کی سربراہی کرتی ہے، جو اپنی زبردست یادداشت کے بھروسے پر فیصلے لیتی ہے۔ اپنے بھاری بھرکم جسم کے ساتھ ان کے پاس ایک انوکھا، حساس اور نازک عضو ہے۔ ان کی سونڈ۔ جب ایک گروپ حرکت میں ہوتا ہے تو یہ دنیا کو اپنے اس عجیب عضو کے ذریعے کھوج رہے ہوتے ہیں۔ اشارہ کرتے، سونگھتے، کھاتے اور آواز نکالتے وقت۔ ہاتھی کی سونڈ کئی لحاظ سے شاندار ہے۔ یہ آپس میں پٹھوں کا ملتا ہوا نیٹ ورک ہے۔ بڑی نفاست سے اشیاء کو موڑ سکتا ہے، اٹھا سکتا ہے۔ اگر یہی کر سکتا ہوتا تو بھی بہت مفید تھی لیکن یہ اس سے بھی بہتر اپنے دو نتھنوں کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔ یہ نتھنے سونڈ کے اندر ایک لچکدار پائپ کی طرح گزرتے ہیں جو ان کو ہاتھی کے پھیپھڑوں سے ملاتے ہیں۔ اور یہاں پر اس کا مزا شروع ہوتا ہے۔ ہاتھی بمعہ خاندان ایک پانی کے تالاب کے پاس پہنچا۔ “ساکن” ہوا ساکن کے مالیکیول ہر طرف ایک دوسرے سے ٹکریں مار رہے ہیں۔ ہاتھی کی جھریوں بھری جلد کو بھی، زمین کو بھی، پانی کی سطح کو بھی۔ بزرگ ہتھنی باقی گروپ سے کچھ آگے ہے۔ وہ اس تالاب میں گھس گئی ہے۔ اس کے پانی کے عکس میں لہریں پڑنے لگی ہیں۔ اس نے سونڈ پانی میں داخل کی۔ منہ بند کیا اور اس کے سینے کے پٹھوں نے پسلیوں کو پھیلا دیا ہے۔ پھیپھڑوں میں اضافی جگہ بن گئی جہاں مالیکیول جا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ جگہ جہاں پر ہتھنی کی نتھنوں کے اندر، جہاں سرد پانی سونڈ سے ٹکرا رہا ہے۔ اندر کی سمت سے پانی کو ٹکرانے والی مالیکیول کم ہیں اور فضا میں پانی کو ٹکرانے والے مالیکیول زیادہ ہیں۔ رفتار ایک ہی ہے، تعداد کا فرق ہے۔ نتیجہ یہ کہ اندر پریشر کم ہے۔ یہ دھینگا مشتی فضا کے وہ مالیکیول جیتنے لگے جو پانی کی سطح سے ٹکرا رہے تھے۔ سونڈ کے اندر کے مالیکیول تعداد میں کم ہونے کی وجہ سے مقابلہ نہیں کر پا رہے ہیں۔ باہر سے دباوٗ زیادہ ہے اور اس مقابلے کے بیچ میں پھنس جانے والا پانی سونڈ کے اندر دھکیلا جا رہا ہے۔ ایک بار جب پانی سونڈ میں چڑھ کر کچھ جگہ لے لیتا ہے تو ہوا کے لئے جگہ کم ہو جاتی ہے۔ یہاں تک کہ ہوا کے مالیکیول اتنے قریب آ جاتے ہیں جتنا پھیپھڑے کے پھیلنے سے قبل تھا۔ اب پانی مزید اوپر نہیں جا سکتا۔ ہاتھی پانی کو سونڈ کے ذریعے نہیں پی سکتے۔ اگر کوشش کریں تو انہیں ویسے کھانسی آ جائے گی جیسے آپ کو، اگر آپ ناک سے پانی پینے کی کوشش کریں۔ ایک بار آٹھ لیٹر پانی سونڈ میں داخل ہو گیا تو ہتھنی نے سینہ پھیلانا بند کر دیا۔ سونڈ مروڑی اور اسے اپنے منہ کے قریب لے گئی۔ اب سینہ سکیڑنا شروع کر دیا۔ پھیپھڑے کا حجم کم ہونے لگا۔ اندر ہوا کے مالیکیول قریب قریب آ گئے۔ سونڈ کے اندر پانی سے اندر کی طرف سے آنے والے ہوا کے مالیکیول زیادہ تعداد میں ٹکرانے لگے۔ اندر اور باہر کی ہونے والی کُشتی کا توازن پلٹ گیا۔ اور پانی سونڈ سے باہر جانے لگا اور ہتھنی کے منہ میں داخل ہو گیا۔ اپنے پھیپھڑوں کے حجم کو گھٹانے اور بڑٖھانے سے یہ اس پر قابو کر سکتی ہے کہ پانی کتنی رفتار سے سونڈ کے اندر اور باہر جائے۔ اگر منہ بند کر لیا جائے تو یہ پانی صرف سونڈ سے داخل ہو سکتا ہے۔ ہاتھی کے پھیپھڑے اور سونڈ ملکر ہوا کو استعمال کرنے کا اوزار ہیں۔ باقی دھکم پیل ہوا کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ بھی پینے کے لئے ہوا کی لڑائی کو استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سٹرا سے مشروب نہیں پیا؟

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے