بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

گِدھ بیمار کیوں نہیں ہوتے؟

گِدھ بیمار کیوں نہیں ہوتے؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گِدھ بیمار کیوں نہیں ہوتے؟. جب کوئی جاندار مرتا ہے تو اس کے قدرتی دفاعی نظام بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ اگلے پانچ منٹ میں ہی ننھے منے جراثیم اس کو گلانے کے لئے اپنے کام پر لگ جاتے ہیں۔ دعوت اڑانے والے ان مائیکروب میں سے کچھ اور ایک کام کرتے ہیں، یہ ایسے ٹاکسن (زہریلے کمپاونڈ) پیدا کرتے ہیں جو گوشت خور جانوروں کو اپنی اس پارٹی سے دور رکھیں۔ ان مادوں میں اینتھراکس اور بوٹیلائینم جیسے مالیکیول ہیں جن کی تھوڑی سی ڈوز بھی زیادہ تر جانوروں کے لئے مہلک ہو سکتی ہے۔ تو پھر جانوروں کی دنیا میں سے کچھ ایسے کیوں ہیں جو ان کے گوشت کو بغیر کسی مسئلے کے کھا لیتے ہیں؟ آخر یہ مردارخور بیمار کیوں نہیں ہوتے؟ ہم اس کو ابھی سمجھنا شروع ہوئے ہیں کہ مردارخور یہ کیسے کر لیتے ہیں۔ ان کا سب سے پہلا دفاع کوالٹی کنٹرول ہے۔ لومڑیاں اور بھیڑیے بیماری سے مرنے والے جانور کو چھوڑ دیتے ہیں جبکہ دوسرے جانور کا شکار کھا لیتے ہیں۔ یہ ان میں فرق کیسے کر لیتے ہیں؟ یہ ابھی واضح نہیں۔ لگڑ بگڑ عام طور پر صرف تازہ مردار ہی کھاتے ہیں۔ یہ کوالٹی کنٹرول ان کو بیماری سے محفوظ رہنے میں مدد کرتا ہے۔ کئی بار ایسا وقت آ جاتا ہے جب پرانی لاش کے علاوہ کچھ اور میسر نہیں ہوتا۔ گدھ اور بریئنگ بیٹل خود ہی پرانی لاشیں ڈھونڈتے ہیں۔ ایک تو زیادہ بو کی وجہ سے یہ آسانی سے مل جاتی ہیں، دوسرا یہ کہ ان کا گوشت توڑنا آسان ہوتا ہے، تیسرا یہ کہ ان کا دوسرے جانوروں سے دفاع آسان ہوتا ہے۔ دوسرے ان کی طرف نہیں آتے۔ جراثیم کا مقابلہ کرنے کے لئے بیٹل جراثیم کش جوس پیدا کرتے ہیں جو ان پر چھڑکتے ہیں۔ گدھ کا طریقہ کار مختلف ہے، یہ اپنی اینٹی بائیوٹک کھانے سے پہلے کے بعد بجائے کھانے کے بعد پسند کرتے ہیں۔ ان کے معدے میں ہمارے مقابلے میں دس گنا زیادہ تیزابیت ہوتی ہے۔ یہ اتنا سٹرانگ ہوتا ہے کہ فولاد کو گلا سکتا ہے۔ بہت سے جراثیم اس کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ البتہ کچھ دھن کے پکے پیتھوجن ایسے ہیں، جن میں تشنج اور بوٹلزم کا باعث بننے والے شامل ہیں، جو اس میں سے بحفاظت گزر جاتے ہیں اور ان کی آنت تک پہنچ جاتے ہیں۔ ہمیں یہ اچھی طرح نہیں پتا کہ گدھ پہلے چند ایسے حملے کیسے برداشت کرتے ہیں، لیکن ان خظرناک جراثیم کے یہ حملے برداشت کرنے میں گدھ کے اپنے جراثیم مدد کرتے ہیں۔ ہر نیا مقابلہ ان کے دفاعی نظام کو مضبوط تر کر دیتا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ اینٹی باڈیز پیدا کرنے لگتے ہیں اور ان کے خلاف بھی دفاع بنا لیتے ہیں۔ مردارخوروں کا آپس میں سوشل نظام بھی ان کے امیون سسٹم کو بہتر کرتا ہے۔ لگڑ بگڑ یا شیر جب ایک دوسرے کی صفائی کرتے ہیں یا لڑائی کرتے ہیں تو یہ ایک دوسرے سے تھوڑی مقدار میں جراثیم کا تبادلہ بھی کرتے ہیں۔ اس طرح گروپ میں اینتھراکس جیسے زہریلے مادوں کے خلاف دفاع ڈویلپ ہونے میں مدد ملتی ہے۔ یہ وہی طریقہ ہے جو ہم انسان استعمال کرتے ہیں۔ گردن توڑ بخار یا چیچک کی جراثیموں کے خلاف۔ ہم نے اس کا نام ویکسین رکھا ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔