بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Species•4 اپریل 2020•وقت اشاعت: صبح 7:49
🇬🇧 English

ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

ہاتھی فطرت کے شاہکار ہیں۔ خشک میدانوں میں پرامن طریقے سے خراماں خراماں چلتے ہوئے۔ ان کی خاندانی زندگی میں ایک بزرگ ہتھنی گروہ کی سربراہی کرتی ہے، جو اپنی زبردست یادداشت کے بھروسے پر فیصلے لیتی ہے۔ اپنے بھاری بھرکم جسم کے ساتھ ان کے پاس ایک انوکھا، حساس اور نازک عضو ہے۔ ان کی سونڈ۔ جب ایک گروپ حرکت میں ہوتا ہے تو یہ دنیا کو اپنے اس عجیب عضو کے ذریعے کھوج رہے ہوتے ہیں۔ اشارہ کرتے، سونگھتے، کھاتے اور آواز نکالتے وقت۔

ہاتھی کی سونڈ کئی لحاظ سے شاندار ہے۔ یہ آپس میں پٹھوں کا ملتا ہوا نیٹ ورک ہے۔ بڑی نفاست سے اشیاء کو موڑ سکتا ہے، اٹھا سکتا ہے۔ اگر یہی کر سکتا ہوتا تو بھی بہت مفید تھی لیکن یہ اس سے بھی بہتر اپنے دو نتھنوں کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔ یہ نتھنے سونڈ کے اندر ایک لچکدار پائپ کی طرح گزرتے ہیں جو ان کو ہاتھی کے پھیپھڑوں سے ملاتے ہیں۔ اور یہاں پر اس کا مزا شروع ہوتا ہے۔

ہاتھی بمعہ خاندان ایک پانی کے تالاب کے پاس پہنچا۔ “ساکن” ہوا ساکن کے مالیکیول ہر طرف ایک دوسرے سے ٹکریں مار رہے ہیں۔ ہاتھی کی جھریوں بھری جلد کو بھی، زمین کو بھی، پانی کی سطح کو بھی۔ بزرگ ہتھنی باقی گروپ سے کچھ آگے ہے۔ وہ اس تالاب میں گھس گئی ہے۔ اس کے پانی کے عکس میں لہریں پڑنے لگی ہیں۔ اس نے سونڈ پانی میں داخل کی۔ منہ بند کیا اور اس کے سینے کے پٹھوں نے پسلیوں کو پھیلا دیا ہے۔ پھیپھڑوں میں اضافی جگہ بن گئی جہاں مالیکیول جا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ جگہ جہاں پر ہتھنی کی نتھنوں کے اندر، جہاں سرد پانی سونڈ سے ٹکرا رہا ہے۔ اندر کی سمت سے پانی کو ٹکرانے والی مالیکیول کم ہیں اور فضا میں پانی کو ٹکرانے والے مالیکیول زیادہ ہیں۔ رفتار ایک ہی ہے، تعداد کا فرق ہے۔ نتیجہ یہ کہ اندر پریشر کم ہے۔ یہ دھینگا مشتی فضا کے وہ مالیکیول جیتنے لگے جو پانی کی سطح سے ٹکرا رہے تھے۔ سونڈ کے اندر کے مالیکیول تعداد میں کم ہونے کی وجہ سے مقابلہ نہیں کر پا رہے ہیں۔ باہر سے دباوٗ زیادہ ہے اور اس مقابلے کے بیچ میں پھنس جانے والا پانی سونڈ کے اندر دھکیلا جا رہا ہے۔ ایک بار جب پانی سونڈ میں چڑھ کر کچھ جگہ لے لیتا ہے تو ہوا کے لئے جگہ کم ہو جاتی ہے۔ یہاں تک کہ ہوا کے مالیکیول اتنے قریب آ جاتے ہیں جتنا پھیپھڑے کے پھیلنے سے قبل تھا۔ اب پانی مزید اوپر نہیں جا سکتا۔

ہاتھی پانی کو سونڈ کے ذریعے نہیں پی سکتے۔ اگر کوشش کریں تو انہیں ویسے کھانسی آ جائے گی جیسے آپ کو، اگر آپ ناک سے پانی پینے کی کوشش کریں۔ ایک بار آٹھ لیٹر پانی سونڈ میں داخل ہو گیا تو ہتھنی نے سینہ پھیلانا بند کر دیا۔ سونڈ مروڑی اور اسے اپنے منہ کے قریب لے گئی۔ اب سینہ سکیڑنا شروع کر دیا۔ پھیپھڑے کا حجم کم ہونے لگا۔ اندر ہوا کے مالیکیول قریب قریب آ گئے۔ سونڈ کے اندر پانی سے اندر کی طرف سے آنے والے ہوا کے مالیکیول زیادہ تعداد میں ٹکرانے لگے۔ اندر اور باہر کی ہونے والی کُشتی کا توازن پلٹ گیا۔ اور پانی سونڈ سے باہر جانے لگا اور ہتھنی کے منہ میں داخل ہو گیا۔

اپنے پھیپھڑوں کے حجم کو گھٹانے اور بڑٖھانے سے یہ اس پر قابو کر سکتی ہے کہ پانی کتنی رفتار سے سونڈ کے اندر اور باہر جائے۔ اگر منہ بند کر لیا جائے تو یہ پانی صرف سونڈ سے داخل ہو سکتا ہے۔

ہاتھی کے پھیپھڑے اور سونڈ ملکر ہوا کو استعمال کرنے کا اوزار ہیں۔ باقی دھکم پیل ہوا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ بھی پینے کے لئے ہوا کی لڑائی کو استعمال کرتے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی سٹرا سے مشروب نہیں پیا؟


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

ہاتھی ۔ پانی کے تالاب میں | اپنا پسرور