بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15). دیکھنے اور سننے کی حس دنیا کے بارے میں معلومات بالواسطہ لے کر آتی ہے۔ الیکٹرومیگنیکٹک یا آواز کی لہروں کے ذریعے۔ جبکہ چکھنے اور سونگھنے کی حس براہِ راست مالیکیول کی شناخت ہے۔ چکھنے میں لعاب میں حل ہونے والے مالیکیول جبکہ سونگھنے میں ہوا میں تیرنے والے مالیکیول۔ اور چونکہ یہ مالیکیول ہوا میں تیرنے والے ہیں۔ اس لئے یہ چھوٹے مالیکیول ہوتے ہیں۔ سونگھنے میں ناک کا کردار براہِ راست نہیں ہے۔ اس کا کام ناک کے پیچھے اولفیکٹری ایپی تھیلیم تک ہوا کو چینل کر کے پہنچانا ہے۔ یہ چھوٹا ٹشو ہے جو ڈاک کے ٹکٹ کے سائز کا ہے لیکن اس میں کئی ملین اولفیکٹری نیورون ہیں۔ ان کا سر ویسے ہے جیسے جھاڑو کے تنکے نکلے ہوں اور خلیہ کے ممبرین فولڈ ہو کر بہت سے بالوں کی شکل کے سیلیا بن جاتے ہیں۔ جھاڑو خلیے کے تہہ سے نکلا ہوا بو کے مالیکیول پکڑتا ہے۔ جبکہ اس خلیے کا دوسرا حصہ جھاڑو کے ہینڈل کی طرح ہے جو اس کو ناک کے پیچھے چھوٹی ہڈی میں سے گزرتے ایگزون کے ذریعے دماغ سے ملاتا ہے۔ دماغ کا یہ حصہ اولفیکٹری بلب کہلاتا ہے۔ اگر آپ کے سامنے لیموں کاٹا ہوا پڑا ہے تو بو بڑی پیچیدہ ہے اور اس میں سے سینکڑوں مالیکیول تبخیری عمل سے نکل رہے ہیں۔ سب سے زیادہ خوشبو کا باعث بننے والا مالیکیول لیمونین ہے۔ یہ سٹرس پودوں میں پیدا ہونے والا کیمیکل ہے اور ان کے پھلوں کے چھلکے میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔ عام درجہ حرارت پر یہ بخارات میں تبدیل ہوتا ہے اور لاکھوں مالیکیول ہوا میں بکھرتے ہیں۔ ان میں سے چند آپ کی ناک میں داخل ہوں گے۔ آپ نے جب سانس اندر کھینچا تو یہ اولفیکٹری ایپی تھیلیم تک پہنچ گئے۔ اور یہاں کے برش میں پھنس گئے۔ ایسا ایک مالیکیول کافی ہے کہ وہ نیورون میں مثبت چارج پیدا کر دے۔ جب تقریباً پینتیس مالیکیول پکڑے گئے تو خلیے میں آئیون کے بہاوٗ کی وجہ سے برقی کرنٹ ایک پیکو ایمپئیر (ایک ایمپئیر کا دس کھربواں حصہ) ہو گا۔ اتنا کرنٹ ایک سوئچ کا کام کرتا ہے کہ برقی سگنل فائر ہو جائے جسے ایکشن پوٹینشل کہا جاتا ہے۔ یہ دماغ کے اولفیکٹری بلب تک پہنچے گا۔ نیورل پراسسنگ کے بعد ہمارا ذہن مادی حقیقت کا تجربہ لیموں کی کھٹی مہک کی صورت میں کرے گا۔ رچرڈ ایکسیل اور لنڈا بک کی تحقیق نے انسانوں میں تین سو ریسپٹر دریافت کئے۔ تکنیک بنائی جس کے ذریعے اولفیکٹری نیورون کو آئسولیٹ کیا جا سکے۔ اس کے ذریعے یہ دریافت کیا کہ بو والا ایک کیمیکل صرف نہیں، کئی نیورون ایکٹویٹ کرتا ہے۔ اور یہ کہ ایک نیورون کا ریسپانس مختلف بووٗں کے لئے مختلف ہوتا ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ صرف تین سو ریسپٹرز کے ذریعے دس ہزار مختلف بووٗں میں تمیز کی جا سکتی ہے۔ (یہ ریسپٹر اصولی طور پر کئی ٹریلین بووٗں میں تمیز کی صلاحیت رکھتے ہیں)۔ رچرڈ ایکسل اور لنڈا بک کو حسِ شامہ کے سٹرکچر کی دریافت پر 2004 میں نوبل انعام ملا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بو کی شناخت کے عمل میں سے سب سے ضروری ایونٹ بُو کے مالیکیول کو پکڑنے کا ہے۔ لیکن ہر ریسپٹر کیسے اپنے سے متعلقہ مالیکیولز کی شناخت کرتا ہے؟ مالیکیولز کے گزرتے سمندر میں سے اپنی پسند کے مالیکیول کو ہی کیوں اچک لیتا ہے اور دوسروں کو نہیں؟ یہ قوتِ شامہ کا مرکزی معمہ ہے۔ روایتی وضاحت تالے اور چابی کے مکینزم کی ہے۔ آنے والا مالیکیول اولفیکٹری ریسپٹر میں کسی چاپی کی طرح فٹ ہو جاتا ہے۔ ان کی بائنڈنگ ہو جانے کے بعد ایک پروٹین (جی پروٹین) کا اخراج ہوتا ہے اور یہ کسی جہاز سے فائر ہونے والے تارپیڈو کی طرح کا واقعہ ہے جو چینل کھول دیتا ہے اور برقی سگنل فائر ہو جاتا ہے۔ تالے اور چابی کا مکینزم پیشگوئی کرتا ہے کہ ریسپٹر کے مالیکیول اور بو کے مالیکیول کے شکلیں کمپلیمنٹری ہوں گی۔ اس سے یہ بھی پیشگوئی ہوتی ہے کہ اگر مالیکیولز کی شکلیں ایک جیسی ہوں تو بو بھی ایک جیسی ہو گی۔ اور یہ وہ سوال تھا جو میلکم ڈائیسن کو پریشان کر رہا تھا۔ بہت مختلف شکلوں والے مالیکیولز کے ایک ہی بو یا ایک ہی شکل کے مالیکیولز کی الگ بو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرفیوم اور فلیور تیار کرنے والی صنعت کے لئے یہ اس وقت یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ مالیکیول کی شکل بو کی پیشگوئی نہیں کرتی۔ اس کی مدد سے پرفیوم ڈیزائن نہیں کی جاتی۔ یہ کیمیائی سنتھیسز کے بعد کیمیا دانوں کی ناک اور بار بار کے تجربوں سے ہی نکلتی ہے۔ ڈائی سن نے تجویز پیش کی کہ وہ طریقہ جس سے بو کی شناخت ہوتی ہے، مالیکیول کی شکل نہیں بلکہ ایک اور خاصیت ہے۔ اور وہ یہ کہ مالیکیول کے اندر ایٹموں کے بانڈ کے وائبریٹ ہونے کی فریکونسی کیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab