بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Quantum Biology•30 اپریل 2020•وقت اشاعت: صبح 7:56
🇬🇧 English

خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15)

خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

دیکھنے اور سننے کی حس دنیا کے بارے میں معلومات بالواسطہ لے کر آتی ہے۔ الیکٹرومیگنیکٹک یا آواز کی لہروں کے ذریعے۔ جبکہ چکھنے اور سونگھنے کی حس براہِ راست مالیکیول کی شناخت ہے۔ چکھنے میں لعاب میں حل ہونے والے مالیکیول جبکہ سونگھنے میں ہوا میں تیرنے والے مالیکیول۔ اور چونکہ یہ مالیکیول ہوا میں تیرنے والے ہیں۔ اس لئے یہ چھوٹے مالیکیول ہوتے ہیں۔

سونگھنے میں ناک کا کردار براہِ راست نہیں ہے۔ اس کا کام ناک کے پیچھے اولفیکٹری ایپی تھیلیم تک ہوا کو چینل کر کے پہنچانا ہے۔ یہ چھوٹا ٹشو ہے جو ڈاک کے ٹکٹ کے سائز کا ہے لیکن اس میں کئی ملین اولفیکٹری نیورون ہیں۔ ان کا سر ویسے ہے جیسے جھاڑو کے تنکے نکلے ہوں اور خلیہ کے ممبرین فولڈ ہو کر بہت سے بالوں کی شکل کے سیلیا بن جاتے ہیں۔ جھاڑو خلیے کے تہہ سے نکلا ہوا بو کے مالیکیول پکڑتا ہے۔ جبکہ اس خلیے کا دوسرا حصہ جھاڑو کے ہینڈل کی طرح ہے جو اس کو ناک کے پیچھے چھوٹی ہڈی میں سے گزرتے ایگزون کے ذریعے دماغ سے ملاتا ہے۔ دماغ کا یہ حصہ اولفیکٹری بلب کہلاتا ہے۔

اگر آپ کے سامنے لیموں کاٹا ہوا پڑا ہے تو بو بڑی پیچیدہ ہے اور اس میں سے سینکڑوں مالیکیول تبخیری عمل سے نکل رہے ہیں۔ سب سے زیادہ خوشبو کا باعث بننے والا مالیکیول لیمونین ہے۔ یہ سٹرس پودوں میں پیدا ہونے والا کیمیکل ہے اور ان کے پھلوں کے چھلکے میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔ عام درجہ حرارت پر یہ بخارات میں تبدیل ہوتا ہے اور لاکھوں مالیکیول ہوا میں بکھرتے ہیں۔ ان میں سے چند آپ کی ناک میں داخل ہوں گے۔ آپ نے جب سانس اندر کھینچا تو یہ اولفیکٹری ایپی تھیلیم تک پہنچ گئے۔ اور یہاں کے برش میں پھنس گئے۔ ایسا ایک مالیکیول کافی ہے کہ وہ نیورون میں مثبت چارج پیدا کر دے۔ جب تقریباً پینتیس مالیکیول پکڑے گئے تو خلیے میں آئیون کے بہاوٗ کی وجہ سے برقی کرنٹ ایک پیکو ایمپئیر (ایک ایمپئیر کا دس کھربواں حصہ) ہو گا۔ اتنا کرنٹ ایک سوئچ کا کام کرتا ہے کہ برقی سگنل فائر ہو جائے جسے ایکشن پوٹینشل کہا جاتا ہے۔ یہ دماغ کے اولفیکٹری بلب تک پہنچے گا۔ نیورل پراسسنگ کے بعد ہمارا ذہن مادی حقیقت کا تجربہ لیموں کی کھٹی مہک کی صورت میں کرے گا۔

رچرڈ ایکسیل اور لنڈا بک کی تحقیق نے انسانوں میں تین سو ریسپٹر دریافت کئے۔ تکنیک بنائی جس کے ذریعے اولفیکٹری نیورون کو آئسولیٹ کیا جا سکے۔ اس کے ذریعے یہ دریافت کیا کہ بو والا ایک کیمیکل صرف نہیں، کئی نیورون ایکٹویٹ کرتا ہے۔ اور یہ کہ ایک نیورون کا ریسپانس مختلف بووٗں کے لئے مختلف ہوتا ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ صرف تین سو ریسپٹرز کے ذریعے دس ہزار مختلف بووٗں میں تمیز کی جا سکتی ہے۔ (یہ ریسپٹر اصولی طور پر کئی ٹریلین بووٗں میں تمیز کی صلاحیت رکھتے ہیں)۔ رچرڈ ایکسل اور لنڈا بک کو حسِ شامہ کے سٹرکچر کی دریافت پر 2004 میں نوبل انعام ملا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بو کی شناخت کے عمل میں سے سب سے ضروری ایونٹ بُو کے مالیکیول کو پکڑنے کا ہے۔ لیکن ہر ریسپٹر کیسے اپنے سے متعلقہ مالیکیولز کی شناخت کرتا ہے؟ مالیکیولز کے گزرتے سمندر میں سے اپنی پسند کے مالیکیول کو ہی کیوں اچک لیتا ہے اور دوسروں کو نہیں؟
یہ قوتِ شامہ کا مرکزی معمہ ہے۔

روایتی وضاحت تالے اور چابی کے مکینزم کی ہے۔ آنے والا مالیکیول اولفیکٹری ریسپٹر میں کسی چاپی کی طرح فٹ ہو جاتا ہے۔ ان کی بائنڈنگ ہو جانے کے بعد ایک پروٹین (جی پروٹین) کا اخراج ہوتا ہے اور یہ کسی جہاز سے فائر ہونے والے تارپیڈو کی طرح کا واقعہ ہے جو چینل کھول دیتا ہے اور برقی سگنل فائر ہو جاتا ہے۔

تالے اور چابی کا مکینزم پیشگوئی کرتا ہے کہ ریسپٹر کے مالیکیول اور بو کے مالیکیول کے شکلیں کمپلیمنٹری ہوں گی۔ اس سے یہ بھی پیشگوئی ہوتی ہے کہ اگر مالیکیولز کی شکلیں ایک جیسی ہوں تو بو بھی ایک جیسی ہو گی۔

اور یہ وہ سوال تھا جو میلکم ڈائیسن کو پریشان کر رہا تھا۔ بہت مختلف شکلوں والے مالیکیولز کے ایک ہی بو یا ایک ہی شکل کے مالیکیولز کی الگ بو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پرفیوم اور فلیور تیار کرنے والی صنعت کے لئے یہ اس وقت یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ مالیکیول کی شکل بو کی پیشگوئی نہیں کرتی۔ اس کی مدد سے پرفیوم ڈیزائن نہیں کی جاتی۔ یہ کیمیائی سنتھیسز کے بعد کیمیا دانوں کی ناک اور بار بار کے تجربوں سے ہی نکلتی ہے۔ ڈائی سن نے تجویز پیش کی کہ وہ طریقہ جس سے بو کی شناخت ہوتی ہے، مالیکیول کی شکل نہیں بلکہ ایک اور خاصیت ہے۔ اور وہ یہ کہ مالیکیول کے اندر ایٹموں کے بانڈ کے وائبریٹ ہونے کی فریکونسی کیا ہے۔

(جاری ہے)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15) | اپنا پسرور