زمرہ: Neuroscience
میری دنیا (۴۱)
کئی بار لوگ کہتے ہیں، “ڈاکٹر نے بتایا تھا کہ میری بھانجی کبھی نہیں چل سکے گی۔ وہ دیکھیں، وہ بھاگ رہی ہے”۔ یہ بتانے والا کا دمکتا چہرہ اور جوش دل گرما دیتا ہے۔ لیکن ایسا کیسے ہوا؟ ا...
اوٹزی کے عشق (۴۰)
ستمبر 1991 میں ایک جرمن جوڑی کو کوہ پیمائی کرتے وقت ایک مردہ جسم ملا۔ اس کا نوے فیصد حصہ گلیشیر کی برف میں مضبوطی سے جما ہوا تھا۔ صرف سر اور کاندھے باہر تھے۔ برف میں یہ شخص بالکل م...
مستقبل کی انجینرنگ؟ (۳۹)
پچھلی کئی دہائیوں سے نیوروسائنس کا ایندھن انجنیرنگ سے آنے والی کنٹریبیوشن ہے۔ اوسلوسکوپ، ایم آر آئی مشینیں، الیکٹروڈ جیسے آلات ہیں۔ اب ہم اس وقت میں داخل ہو رہے ہیں جہاں پر یہ ...
بھیڑیا اور مریخ گاڑی (۳۸)
کیلے فورنیا کے ایک تعلیمی ادارے نے آرٹس، میوزک اور فزیکل ایجوکیشن کے پروگرام بند کر دئے۔ وجہ؟ اس ادارے نے تینتیس کروڑ ڈالر خرچ کر کے کمپیوٹر، سرور، مانیٹر اور دوسری آلات خریدے تھ...
شارٹ کٹ (۳۷)
فلم “میٹرکس” میں مرکزی کردار نیو اور ٹرینیٹی ایک عمارت کی چھت پر ہیں۔ ایک ہیلی کاپٹر کھڑا ہے۔ نیو: “کیا تم یہ ہیلی کاپٹر اڑانا جاتی ہو؟” ٹرینیٹی: “ابھی نہیں” ٹرینیٹی اپنے ساتھی کو ...
یادوں کی اقسام (۳۶)
جوڈی روبرٹس 1985 میں واشنگٹن میں ایک صحافی تھیں۔ ایک روز وہ غائب ہو گئیں۔ ان کے پیاروں نے ان کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی۔ چند سال تک نہ ملنے پر انہوں نے اس بات پر سمجھوتہ کر لیا کہ و...
کچھ عام، کچھ خاص ۔ صحرا کی یاد (۳۵)
فرض کیجئے کہ آپ بچپن سے بہت سے پرندے دیکھتے رہے ہیں اور دماغ نے یہ عمومی اصول بنا لیا ہے کہ ایسے جاندار جن کے پر ہوں، وہ اڑ سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے چڑیاگھر میں شترمرغ دیکھے ہیں۔ اب ...
وقت کے سکیل (۳۴)
کسی تہذیب کو سمجھنے کے لئے آپ کو ایک ہی وقت میں مختلف رفتار پر ہوتی تبدیلیوں کی تہوں کو دیکھنا ہو گا۔ فیشن تیزی سے بدلتے ہیں جبکہ کسی قسم کے بزنس میں تبدیلی اتنی تیزی سے نہیں۔ عما...
یاد کی فزکس (۳۳)
فرض کیجئے کہ آپ ایک ایلین ہوتے جو انسانی دماغ پہلی بار دیکھتے۔ انسان کو روزانہ کام کرتے وقت اسکا مشاہدہ کرتے۔ اس میں ڈینڈرائیٹ بڑھ اور سکڑ رہے ہوتے۔ کیمیکل پیغامات کی مقدار بدل رہ...
بے لچک یا بے لگام؟ (۳۲)
دماغ کا ایک بڑا چیلنج زندگی کی طویل مدت کا ہے۔ جاندار کو قسم قسم کے چیلنج کا سامنا ہے۔ طرح طرح کا ماحول ہے۔ سالوں اور دہائیوں میں نئی انفارمیشن مسلسل آتی رہے گی۔ زندگی بھر سیکھنے ...
نیورون ڈاکٹرائن (۳۱)
انیسویں صدی میں یہ خیال تھا کہ اعصابی نظام دورانِ خون کی طرح ہے۔ اس خیال کو ایک صدی پہلے ہسپانوی نیوروسائنٹسٹ سانتیاگو کاہال نے چیلنج کیا۔ انہوں نے تجویز کیا کہ دماغ اربوں الگ خلیو...
یاد کا گنجلک (۳۰)
آئن سٹائن نے اپنے آخری الفاظ 1955 میں پرنسٹن کے ہسپتال میں ادا کئے۔ اپنی آخری سوچیں الفاظ میں بیان کیں۔ ہر ایک کو تجسس تھا کہ اس عظیم سائنسدان نے آخری وقت میں کیا کہا لیکن ہم ک...











