بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جراثیم کی چوری ۔ ٹرانسفورمیشن ۔ جین (6)

جراثیم کی چوری ۔ ٹرانسفورمیشن ۔ جین (6)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جراثیم کی چوری ۔ ٹرانسفورمیشن ۔ جین (6). فلو کی بدترین وبا 1918 میں پھیلی۔ دنیا بھر میں اس نے کروڑوں جانیں نگل لیں۔ اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کو ایک سیکنڈری بیماری نمونیا کی لگتی تھی۔ یہ اس قدر مہلک تھی کہ برطانوی وزارتِ صحت نے سائنسدانوں کی ٹیموں کو اس بیکٹیریا کی سٹڈی اور اس کے خلاف ویکسین ڈویلپ کرنے کا کام سونپا۔ ان ٹیموں میں ایک بیکٹیریالوجوسٹ فریڈرک گرفتھ نے اس بیکٹیریا نمکوکوکس (سٹریپٹوکوکس نمونائے) پر کام کر رہے تھے۔ گرفتھ نے اس سوال پر کام شروع کیا کہ “نموکوکس جانوروں کے لئے اس قدر مہلک کیوں ہے؟”۔ انہوں نے دریافت کیا کہ بیکٹیریا دو الگ اقسام رکھتا ہے۔ ایک کی سطح سموتھ ہے۔ اپنے اس پھسلنے بیرونی کوٹ کی وجہ سے یہ دفاعی نظام میں سے چالاکی سے پھسل کر نکل جاتا ہے۔ دوسری قسم کے بیکٹیریا کے پاس شوگر کا یہ کوٹ نہیں۔ اپنی کھردری سطح کی وجہ سے یہ دفاعی نظام کے قابو میں آ جاتا ہے۔ ایک چوہا جس کو سموتھ کوٹ والا بیکٹیریا دیا گیا، یہ نمونیا کی وجہ سے جلد ہی فوت ہو گیا۔ کھردری سطح والا بیکٹیریا چوہے کو دیا گیا تو چوہے کے دفاعی نظام کے ہاتھوں مارا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرفتھ نے انجانے میں ایک تجربہ کیا جس نے مالیکیولر بائیولوجی میں انقلاب برپا کر دیا۔ پہلے سموتھ بیکٹیریا کو گرم کر کے مارا اور مردہ بیکٹیریا کو چوہے کے جسم میں داخل کر دیا۔ حسبِ توقع، چوہے پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ مردہ بیکٹیریا انفیکشن پیدا نہیں کر سکتے۔ لیکن جب اس مردہ میٹیریل کو کھردری سطح والے بیکٹیریا کے ساتھ مکس کر کے چوہوں میں داخل کیا تو چوہے فوت ہو گئے! گرفتھ نے چوہوں کا پوسٹ مارٹم کیا اور دیکھا کہ کھردری سطح والے بیکٹیریا بدل گئے تھے۔ انہوں نے سموتھ کوٹ حاصل کر لیا تھا۔ اور یہ مردہ بیکٹیریا کے ملبے سے حاصل کیا تھا۔ بے ضرر بیکٹیریا اس کو حاصل کر کے ضرررساں ہو گیا تھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے؟ ایک مردہ بیکٹیریا جو صرف مائیکروبیل کیمیکل سوپ ہے، اس نے اپنا جینیاتی مواد زندہ بیکٹیریا کو دے دیا؟ یہ جینیاتی تبدیلی تھی۔ وہ جین جو سموتھ کوٹ پیدا کرتی تھی وہ بیکٹیریا سے نکل کر اس کیمیائی شورے میں چلی گئی تھی۔ زندہ بیکٹیریا نے اس کو حاصل کر لیا تھا اور اپنے جینوم کا حصہ بنا لیا تھا۔ ایک جاندار سے دوسرے میں جینیاتی مواد کا تبادلہ تھا۔ جینیاتی پیغامات سرگوشی نہیں۔ کوئی پین جین یا گیمول نہیں۔ وراثتی پیغامات کسی مالیکیول کے ذریعے ٹرانسفر ہوتے ہیں اور یہ مالیکیول خلیے سے باہر بھی موجود ہو سکتا ہے۔ ایک خلیے سے دوسرے میں جا سکتا ہے۔ ایک جاندار سے دوسرے میں۔ والدین سے بچے میں۔ کسی جاندار نے کیسے بننا ہے؟ کیا خاصیت رکھی ہے؟ یہ پیغامات کیمیائی صورت میں ہیں۔ یہ اس تجربے سے صاف ظاہر تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر گرفتھ نے اپنے نتائج شائع کئے ہوتے تو یہ بائیولوجی میں تہلکہ مچا دیتا۔ سائنسدان ابھی جاندار اشیاء کو کیمیائی نگاہ سے دیکھنا شروع ہوئے تھے۔ بائیولوجی کیمسٹری بن رہی تھی۔ خلیہ کیمیکلز کا ایک ڈبہ ہے، مرکبات جو ایک جھلی کے بیچ میں موجود ہیں اور ان سے وہ فنامینا برآمد ہوتا ہے جس کو زندگی کہتے ہیں۔ بائیوکیمسٹ نے 1920 کی دہائی میں یہ بتانا شروع کیا تھا۔ جین کے مالیکیول سے وراثت کی منتقلی نے زندگی کی کیمیائی تھیوری کا سٹرکچر بدل دینا تھا۔ لیکن گرفتھ شرمیلے سائنسدان تھے۔ طویل عرصے کے انتظار کے بعد جنوری 1928 میں انہوں نے اپنا ڈیٹا “جرنل آف ہائی جین” میں شائع کیا جس سے زیادہ غیرمعروف جریدہ ڈھونڈنا بھی مشکل ہو گا۔ معذرت خواہانہ انداز میں لکھا گیا پیپر جس میں مائیکروبیل بائیولوجی پر اپنی دریافت کا بتایا۔ وراثت کی کیمیائی ہونے کی دریافت کا ذکر صاف الفاظ میں نہیں کیا گیا تھا۔ اس دہائی کا بائیوکیمسٹری کا سب سے اہم بپیپر کا اعلان دھماکے کے بجائے کسی خوش اخلاق شخص کی کھانسی کے طور پر کیا گیا۔ یہ بہت سے دوسرے ٹیکسٹ تلے دب گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیکٹیریا کا اس طریقے سے جینیاتی مواد کا تبادلہ کرنے کا طریقہ ٹرانسفورمیشن کہلاتا ہے۔ بیکٹیریا میں افقی جین ٹرانسفر کی دریافت نے فوری توجہ تو حاصل نہیں کی لیکن آنے والے وقتوں میں بائیولوجی کے لئے بہت اہم دریافت تھی۔ جین کے کیمیائی ہونے اور اس کی تبدیلیوں کی ممکنہ صورتوں پر دریافت دوسری جگہوں پر بھی ہو رہی تھی اور اس بارے میں سب سے مشہور تجربہ ایک جرمن سائنسدان کا تھا، جو مکھیوں کے کمرے میں کام کر رہے تھے۔ ان کا انقلابی خیال، جو انہیں نوبل انعام تک لے گیا)، یہ تھا کہ کیوں نہ مکھیوں کا ایکسرے کر لیا جائے؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی