بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ایک عظیم خیال
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ایک عظیم خیال. “متضاد کی کشمکش کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔ محبت اور نفرت، کھینچنا اور دھکیلنا، منطق اور جوش، یہ سب انسانی وجود کے لئے لازم ہے” ولیم بلیک قدیم چین میں ین اور یینگ کا نشان استعمال کیا جاتا رہا ہے، یہ دکھانے کے لئے کہ بظاہر متضاد نظر آنے والے اصولوں کے درمیان کشکش کا ہمیشہ بدلتا توازن ہے۔ یہ صرف مشرقی آئیڈیا نہیں، آفاقی آئیدیا ہے۔ ایک لا زمان آئیڈیا ہے، ایک عظیم خیال ہے۔ مذہب اور سائنس۔ بعض لوگ ان کو متضاد سمجھتے ہیں۔ انسانی نیچر، خوشی اور اطمینان کے بارے میں گہرائی میں جاننے کے لئے ہمیں ان دونوں کی ضرورت ہے۔ بائیولوجی، فزکس اور کیمسٹری میں نہیں، انسان کے بارے میں۔ جدید نفسیات اور مذہب ایک دوسرے کو سنجیدگی سے لے کر ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یا کم از کم ان علاقوں میں ایک دوسرے سے سیکھنے پر اتفاق آسانی سے کر سکتے ہیں جہاں پر کوئی ناقابلِ مصالحت اختلاف نظر نہ آتا ہو۔ زندگی کے بارے میں مشرقی اور مغربی اقدار مخالف سمجھی جاتی ہیں۔ مشرق میں زور تسلیم کر لینے پر ہے، اجتماعیت پر ہے۔ مغرب میں زور لگن اورانفرادیت پر۔ یہ دونوں نکتہ نظر قیمتی ہیں۔ زندگی کے معنی اپنے آپ کو اور اپنے گرد دنیا کو بدلنے کی کوشش سے مشروط ہیں۔ اپنے مقاصد کے لئے کوشش اور دوسروں کے مل کر ایک بڑے کل کا جزو بن جانا، یہ دونوں اہم ہیں۔ مختلف لوگ مختلف اوقات میں کسی ایک اپروچ پر اور کبھی دوسری اپروچ پر انحصار کرنے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لبرل اور کنزرویٹو، اپنے گروپ کے اتحاد کے لئے دوسرے کو سراپا برائی قرار دیتے آئے ہیں۔ اگر اخلاقیات کے موضوع پر اپنی دہائیوں کی تحقیق سے کوئی ایک نکتہ سیکھا ہے تو وہ یہ کہ تقریبا ہر شخص اخلاقیات کو اہم سمجھتا ہے۔ خودغرضی بھی ایک طاقتور قوت ہے، خاص طور پر جہاں انفرادی فیصلے کرنا ہوں۔ لیکن جہاں پر بھی لوگوں کے گروپ اس دنیا کو بہتر کرنے کے لئے اپنی سی کوشش کرنے کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں، وہاں پر آپ شرط لگا سکتے ہیں کہ وہ راست بازی، تقدیس یا انصاف کے اپنے تصور کے تحت ایسا کر رہے ہیں۔ مادی یا خودغرض سوچ کبھی بھی کسی کے جذبے کی وضاحت نہیں کر سکتی۔ خواہ وہ کسی سماجی مسئلے کے بارے میں کی جانے والی کسی بھی طرح کی کوشش ہو، ماحول کے بارے میں، سیاست کے بارے میں، سماجی رویوں کے بارے میں یا کوئی بھی اور وجہ۔ ایک دہشت گرد بھی خودغرض نہیں ہوتا۔ ایک خود کش بمبار بھی اپنے مقصد اور اپنے گروپ کے ساتھ بے لوث ہوتا ہے۔ کلچرل نفسیات کا ایک اہم دعویٰ ہے کہ ہر کلچر انسانی وجود کے کسی پہلو کے بارے میں مہارت ڈویلپ کر لیتا ہے لیکن کوئی بھی کلچر ہر پہلو میں مہارت نہیں رکھتا۔ سیاسی نظریات کی الگ انتہاوٗں کے بارے میں بھی ایسا ہی ہے۔ میری تحقیق اس تاثر کی تصدیق کرتی ہے کہ لبرل مظلومیت، عدم مساوات، شخصی آزادی، انفرادی حقوق جیسے مسائل میں مہارت رکھتے ہیں۔ خاص طور پر اقلیتوں اور نان کنفورمسٹس کے حقوق کے بارے میں۔ کنزرویٹو وفاداری، یکجہتی، احترام، روایت، تقدیس جیسی چیزوں میں۔ جب کوئی ایک سائیڈ دوسرے پر حاوی ہو جائے تو نکلنے والے نتائج بدصورت ہوتے ہیں۔ ایک معاشرہ جس میں لبرل نہیں ہوں گے، وہ اپنے میں سے بہت سے افراد کے لئے سفاک ہو گا۔ ایک معاشرہ جس میں کنزرویٹو نہیں ہوں گے، وہ اپنے سوشل سٹرکچر کھونا شروع کر دے گا۔ آزادی اپنے ساتھ بے ضابطگی اور عدم معاریت لے آتی ہے۔ دانائی اور عقل حاصل کرنے کی بہترین جگہ وہ ہے جہاں پر آپ اس کے ملنے کی توقع نہیں کرتے۔ اور یہ جگہ آپ کے مخالف کے ذہن میں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ اپنی سائیڈ کے تمام خیالات سے اچھی طرح واقف ہیں۔ اس پر بات چیت کرتے ہیں۔ ان کو سچ تسلیم کر کے ان کی بنیاد پر اپنی سوچ استوار کرتے ہیں۔ اگر آپ یہ ہمت کر سکیں کہ اپنی آنکھوں پر چڑھے سیاہ چشمے کو کچھ دیر کے لئے اتار سکیں۔ مخالف کو سراپا برائی کے طور پر دیکھنا بند کر سکیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو کئی اچھے خیالات پہلی مرتبہ نظر آنے لگیں۔ قدیم و جدید، مشرقی اور مغربی، لبرل اور کنزورویٹو کی کشمکش سے حاصل ہونے والی متوازن دانائی ہمیں اپنی زندگی کی راہ کو بہتر طریقے سے متعین کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ایک پرسکون اور معنی کا احساس رکھنے والی زندگی کی طرف جانے والی سمت۔ راہ کا انتخاب اور اچھی بات پر عمل کرنا صرف الفاظ سے نہیں آتا، اس کے لئے خود کو تربیت دینا پڑتی ہے۔ یہ مشکل کام ہے، ہماری جبلتیں اس پر شور مچاتی ہیں۔ لیکن انسانی تاریخ کے عظیم خیالات اور بہترین سائنس کو مشعلِ راہ بنا کر ہم اپنے آپ کو تربیت دے سکتے ہیں، اپنی زندگی کے امکان ڈھونڈ سکتے ہیں، اپنی حد کو سمجھ سکتے ہیں اور دانائی کی زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ متضاد کا توازن ۔۔۔۔ میرے اپنے پورے کیرئیر کا نچوڑ ہزاروں سال پہلے دریافت کیا گیا یہ ایک عظیم خیال ہے۔ یہ ترجمہ اس کتاب سے The Happiness Hypothesis: Putting Ancient Wisdom and Philosophy to the Test of Modern Science

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔