ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقوی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا ہوتا ہے، عہدوں پر موجود ہونے والوں پر بہت ذمے داری ہوتی۔
- محسن نقوی نے کہا کہ بہت بات کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی آئی ٹی کمپنیز کو بڑھانا چاہیے، میں نے بھی ایک امریکن کمپنی کیلیے کام کیا جہاں بہت محنت کرنی پڑتی تھی، دو تین سال بعد آپ کی ایسی روٹین بن جائے گی کہ کو رات کو جاگنا پڑے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): (1 نومبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم حکمرانوں پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا ہوتا ہے، عہدوں پر موجود ہونے والوں پر بہت ذمے داری ہوتی۔
محسن نقوی نے کہا کہ بہت بات کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی آئی ٹی کمپنیز کو بڑھانا چاہیے، میں نے بھی ایک امریکن کمپنی کیلیے کام کیا جہاں بہت محنت کرنی پڑتی تھی، دو تین سال بعد آپ کی ایسی روٹین بن جائے گی کہ کو رات کو جاگنا پڑے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











