جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟

ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟
ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: دو گھنٹے، 16 منٹ اور 58 سیکنڈ میں سعودی ایتھلیٹ علی الشھرانی نے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ الہلال ایتھلیٹکس کلب اور سعودی قومی ٹیم کے ایتھ. اب اس ایتھلیٹ کی نظریں لاس اینجلس اولمپکس پر جمی ہوئی ہیں۔ لیکن الشھرانی اپنے کیریئر کے اس مقام تک کیسے پہنچے اور وہ اولمپک کے لیے کوالیفائی. الشھرانی نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’ایک رنر کے طور پر اپنے 20 سال کے دوران مجھے لگتا ہے کہ میں نے کینیا میں گزشتہ تین سالوں کے دوران ہی صحیح م. دو گھنٹے، 16 منٹ اور 58 سیکنڈ میں سعودی ایتھلیٹ علی الشھرانی نے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ الہلال ایتھلیٹکس کلب اور سعودی قومی ٹیم کے ایتھلیٹ علی الشھرانی نے 2025 میں ویلنسیا میراتھن میں پہلی بار سعودی قومی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ 2026 کی برلن میراتھن میں انہوں نے اپنے سابقہ وقت میں 10 سیکنڈ کی کمی کرتے ہوئے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ اب اس ایتھلیٹ کی نظریں لاس اینجلس اولمپکس پر جمی ہوئی ہیں۔ لیکن الشھرانی اپنے کیریئر کے اس مقام تک کیسے پہنچے اور وہ اولمپک کے لیے کوالیفائی کرنے کا معیار حاصل کرنے کے لیے اپنے وقت میں مزید کمی کا کیا منصوبہ رکھتے ہیں؟ الشھرانی نے عرب نیوز کو بتایا کہ ’ایک رنر کے طور پر اپنے 20 سال کے دوران مجھے لگتا ہے کہ میں نے کینیا میں گزشتہ تین سالوں کے دوران ہی صحیح معنوں میں منظم تربیت کا تجربہ حاصل کیا۔‘۔ انہوں نے کہا کہ ’کینیا کے میرے تجربے نے مجھے باقاعدہ گروپ ٹریننگ، نظم و ضبط اور ایک ایسے ماحول کی اہمیت دکھائی جہاں دوڑنا روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہے۔‘۔ الشھرانی نے بتایا کہ سعودی عرب میں میراتھن رنرز کے لیے تربیتی پروگراموں کی کمی کے باعث وہ مقابلوں کی تیاری اور تربیت کے لیے بیرونِ ملک سفر کرتے ہیں جس کے اخراجات انہیں ذاتی طور پر برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Urdu News (urdunews. com) Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Urdu News (urdunews. com)) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News