گلگت بلتستانOct 30, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںوزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔. اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ امجد علی نے شرکت. اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، علیم خان، مصدق ملک، عطا تارڑ، شزا فاطمہ، اویس لغاری اور مشیر رانا ثنا ء اللّٰہ اور محمد عل. وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ امجد علی نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، علیم خان، مصدق ملک، عطا تارڑ، شزا فاطمہ، اویس لغاری اور مشیر رانا ثنا ء اللّٰہ اور محمد علی شریک ہوئے۔ اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان سے الحاق کا تاریخی دن منانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر جولائی 2026ء میں قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی، اس میں پن بجلی منصوبوں، بنیادی ڈھانچے اور شمسی توانائی منصوبوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang National Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang National) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











