جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںامریکا کی ایران سے مذاکرات بحالی کی کوششپاکستان نے سعودی کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش کر دیمیٹا نے نوعمر لڑکی سے عدالت کے باہر سمجھوتہ کرلیاوزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، معدنیات و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر گفتگوکراچی میں پانی کی فراہمی سے متعلق اچھی خبروزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

نادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟

نادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟
نادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد : خاتون نے دھوکہ دہی کے ذریعے نادرا ریکارڈ میں اپنے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر بچے کا پاسپورٹ بنوایا اور اس کو یتیم ظاہر کرکے ب. زندہ شہری نادرا ریکارڈ میں مردہ کیسے رجسٹرڈ ہوسکتا ہے؟ اس حوالے سے نادرہ پوڈکاسٹ میں ترجمان نے تفصیلی روشنی ڈالی۔. ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ اگر نادرا کے ریکارڈ میں کسی زندہ شخص کو غلط طور پر مردہ (متوفی) ظاہر کر دیا گیا ہو، تو اس غلطی کو درس. اسلام آباد : خاتون نے دھوکہ دہی کے ذریعے نادرا ریکارڈ میں اپنے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر بچے کا پاسپورٹ بنوایا اور اس کو یتیم ظاہر کرکے بیرون ملک لے گئی۔ زندہ شہری نادرا ریکارڈ میں مردہ کیسے رجسٹرڈ ہوسکتا ہے؟ اس حوالے سے نادرہ پوڈکاسٹ میں ترجمان نے تفصیلی روشنی ڈالی۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ اگر نادرا کے ریکارڈ میں کسی زندہ شخص کو غلط طور پر مردہ (متوفی) ظاہر کر دیا گیا ہو، تو اس غلطی کو درست کرنے اور خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے درج ذیل مراحل پر عمل کرنا ضروری ہے۔ غلطی عام طور پر اس وقت ہوتی ہے جب یونین کونسل کے ریکارڈ میں کسی غلط معلومات یا بدنیتی کی بنیاد پر جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر فوتگی کا اندراج کر دیا جاتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کہ ایک زندہ شہری سرکاری ریکارڈ میں ’مرحوم‘ کیسے درج ہو سکتا ہے؟ کیا واقعی کسی فرد کو محض ایک اطلاع کی بنیاد پر ریکارڈ میں ’مرحوم‘ قرار دیا جا سکتا ہے؟ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News