اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریطلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاری
پنجاب10 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:42
🇬🇧 English

لاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار

لاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایف آئی اے امیگریشن نے نیدرلینڈز کے جعلی وزٹ ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافروں کو پکڑلیا۔
  • دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال کے وقت دونوں کے پاسپورٹس پر لگے نیدرلینڈز کے وزٹ ویزے جعلی پائے گئے۔
  • ایک مسافر کے موبائل فون سے رقم کی منتقلی کے ثبوت بھی برآمد ہوئے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے نیدرلینڈر کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا کر دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایف آئی اے امیگریشن نے نیدرلینڈز کے جعلی وزٹ ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافروں کو پکڑلیا، مسافروں قیصر منیر ولد منیر احمد اور علی حسن ولد منظور احمد کو قطر ایئرویز کی پرواز QR-629 کے ذریعے نیدرلینڈز روانہ ہونا تھا۔

دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال کے وقت دونوں کے پاسپورٹس پر لگے نیدرلینڈز کے وزٹ ویزے جعلی پائے گئے۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ دونوں مسافروں نے گجرات کے رہائشی ایجنٹ چوہدری عدنان اکمل ورک سے فی کس 40 لاکھ روپے میں ویزوں کا معاملہ طے کیا تھا، جس میں سے دونوں نے 20، 20 لاکھ روپے ایڈوانس ایجنٹ کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے تھے۔ ایک مسافر کے موبائل فون سے رقم کی منتقلی کے ثبوت بھی برآمد ہوئے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔