اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتلاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارلاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کا احساس ہونے لگاقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتلاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارلاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کا احساس ہونے لگاقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتلاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارلاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کا احساس ہونے لگاقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہسیالکوٹ پولیس: تھانہ صدر پسرور پولیس ٹیم نے دوران کاروائی تین ملزمان پسٹل 30 بور اورلاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درجعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتلاہور: نیدرلینڈر کے جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارلاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کا احساس ہونے لگا
پنجاب6 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:45
🇬🇧 English

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درج

لاہور: جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، چار ہزار مقدمات درج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے آن لائن کھلی کچہری کے دوران فیس بک لائیو کے ذریعے شہریوں سے براہِ راست رابطہ کیا اور پولیس اقدامات سے آگاہ کیا۔
  • ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اپنی شناخت چھپا کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔
  • فیصل کامران نے کہا جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر مانیٹرنگ کے ذریعے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل رہی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور پولیس کی جانب سے جعلی نمبر پلیٹس اور شناخت چھپانے والے عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے آن لائن کھلی کچہری کے دوران فیس بک لائیو کے ذریعے شہریوں سے براہِ راست رابطہ کیا اور پولیس اقدامات سے آگاہ کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے جرائم پیشہ عناصر اپنی شناخت چھپا کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی اور جرائم کی روک تھام کے لیے لاہور پولیس نے بھرپور کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 4 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

فیصل کامران نے کہا جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر مانیٹرنگ کے ذریعے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں مدد مل رہی ہے۔ جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیوں کا بنیادی مقصد جرائم پیشہ عناصر کے لیے شناخت چھپانے اور قانون سے بچ نکلنے کے راستے بند کرنا۔

انہوں نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے ان کارروائیوں پر تنقید کی جا رہی ہے، حالانکہ جرم چھوٹا ہو یا بڑا، جرم ہی ہوتا ہے۔ قانون کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ قانون پسند شہری ان اقدامات کو سراہ رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ شناخت چھپانے کے خلاف کارروائیاں جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ قانون کی پاسداری سب پر لازم۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔