اتوار، 1 نومبر 2026ء21 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامناپاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرتتعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ہم پر سب سے بڑی ذمے داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے: محسن نقویپاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنلاہور: بیکری کے کارخانے میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمیچودھری رحمت علی کی ’’پاکستان اسکیم‘‘ کے سپاہیبھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ
کاروبار2 گھنٹے پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:06
🇬🇧 English

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات۔
  • اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔
  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): لندن : تعلیم کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانا ایک بہت سادہ سا عمل ہے، آپ روایتی (ہائی اسٹریٹ) بینکوں یا ڈیجیٹل بینکوں میں باآسانی اکاؤنٹ بنوا سکتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات، اکاؤنٹ کے انتخاب اور رجسٹریشن کے مراحل سے آگاہ کیا گیا۔

اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا ہو، اس مقصد کے لیے ایسا بینک منتخب کرنا بہتر ہے جس کی قریبی برانچ، کم فیس اور آن لائن بینکنگ کی سہولت دستیاب۔

رہنمائی میں بتایا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے عموماً پاسپورٹ، ویزا یا رہائشی اجازت نامہ، اسٹوڈنٹ آئی ڈی یا داخلہ کلیئرنس، اس ملک میں رہائش کا ثبوت (کرایہ نامہ یا دیگر متعلقہ دستاویزات) اور بعض صورتوں میں اوقاتِ کار کی تفصیلات یا شناختی نمبر درکار ہو سکتے ہیں۔

طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بینک جانے سے پہلے آن لائن فارم پُر کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، کیونکہ بعض بینک آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اگر بینک برانچ جانا ضروری ہو تو پہلے سے وقت لے لینا چاہیے تاکہ غیر ضروری انتظار سے بچا جا سکے۔

اس کے علاوہ بینک میں رجسٹریشن کے لیے فارم پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات جمع کروانا ہوں گی۔ بعض بینک ابتدائی رقم جمع کروانے کی شرط بھی عائد کرسکتے ہیں۔

پاکستانی طلبہ کے لیے بیرون ملک مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
1 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

1 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

1 نومبر 2026•18 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی خصوصی سہولت: موبائل پولیس اسٹیشن وین پر عوام کی دہلیز پر جرائم کی رپورٹ اور بلا معاوضہ اندراجِ درخواست

سیالکوٹ پولیس اور پولیس خدمت مرکز کی جانب سے عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین سروس فعال کر دی گئی ہے۔ شہری اب اپنے قریبی مقام پر بغیر کسی فیس کے جرائم کی رپورٹ اور تحریری درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ عملہ درخواست لکھنے میں بھی مکمل معاونت فراہم کرے گا۔