سرکاری رہائش کے نادہندہ ہزاروں ملازمین کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کی تیاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دستیاب دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری مکانات استعمال کرنے والے مجموعی طور پر 7 ہزار 973 وفاقی ملازمین کرایوں کے نادہندہ قرار پائے ہیں۔
- شہروں کے انفرادی اعدادوشمار میں کراچی نمایاں ہے، جہاں 5 ہزار 317 ملازمین نے سرکاری رہائش گاہوں کے کرایے ادا نہیں کیے۔
- دیگر شہروں میں اسلام آباد کے 2 ہزار 169 وفاقی ملازمین کرایوں کے واجبات ادا کرنے میں ناکام رہے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم ہزاروں ملازمین کے ذمے کرایوں کی عدم ادائیگی سامنے آگئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دستیاب دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری مکانات استعمال کرنے والے مجموعی طور پر 7 ہزار 973 وفاقی ملازمین کرایوں کے نادہندہ قرار پائے ہیں۔
شہروں کے انفرادی اعدادوشمار میں کراچی نمایاں ہے، جہاں 5 ہزار 317 ملازمین نے سرکاری رہائش گاہوں کے کرایے ادا نہیں کیے۔ یہ مجموعی نادہندگان کا 74.26 فیصد بنتے ہیں، جس کے باعث کراچی اس فہرست میں پہلے نمبر پر۔
دیگر شہروں میں اسلام آباد کے 2 ہزار 169 وفاقی ملازمین کرایوں کے واجبات ادا کرنے میں ناکام رہے۔ لاہور میں ایسے ملازمین کی تعداد 404، پشاور میں 57 اور کوئٹہ میں 26 بتائی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











