امریکا کا 150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 150 سے زائد افغان شہریوں کو امریکا سے پاکستان کے راستے واپس کابل بھیجنے کا منصوبہ بنالیا۔. امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی۔. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 150 سے زائد افغان شہریوں کو امریکا سے پاکستان کے راستے واپس کابل بھیجنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس اقدام کو مذکورہ شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دے رہی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی۔ افغان شہریوں کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم کے مطابق ممکنہ طور پر ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں وہ افغان شہریوں کے رشتہ دار شامل ہیں جنہوں نے کابل میں طالبان کی واپسی سے قبل امریکی فوج سے تعاون کیا تھا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.