زمرہ: پاکستان
بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
سجاول : سمندری حدود سر کریک سے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا، جن کا تعلق ضلع سجاول کے ساحلی علاقے چھچھ جہان خان سے۔
عدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا
اسلام آباد : عدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 19 اکتوبر کے حکمنامے میں ٹرائل کیخلاف عبوری ریلیف نہیں دیا، مؤقف۔
پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے، مافیاز کے منافع میں اضافہ ہو رہا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان۔
مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیے
غلطیوں سے سبق کیوں نہیں سیکھا جا رہا؟ قوم کو نجات کون کب اور کیسے دلائے گا؟ سابق وفاقی وزیر۔
سمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہ
آج سے 20 سال قبل اولیوریڈلے کچھوا پاکستان میں بڑی تعدادمیں ملتاتھا۔
کوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہ
جہلم: فواد چوہدری نے حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ کیا۔
ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں
مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار۔
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ہلال کشمیر کی 78ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا خراج عقیدت
کشمیر کے بہادر سپوت نائیک سیف شہید نے 26 اکتوبر 1948 کو پیر کلیوا کی چوٹی پر شجاعت کی نئی تاریخ رقم۔
پاکستان واحد ملک ہے جہاں 10سال کے دوران کپاس کی پیداوار 60فیصد کم ہوگئی، چیئرمین کاٹن جنرز
بڑی وجہ کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونا، کاٹن زونز میں گنے کی غیرمعمولی کاشت اور نئی شوگر ملوں کا قیام۔
پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقع
وزیر اعظم کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔













