پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملعدالتی حکم کے باوجود پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیاایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا
پاکستان7 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:05
🇬🇧 English

ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیل

ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں دونوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔
  • ایڈووکیٹ فیصل صدیقی کے ذریعے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جرح کا موقع دیے بغیر ہی استغاثہ کے دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
  • اپیل میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کے 19 اکتوبر کے حکمنامے کو کالعدم قرار دے کر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکا جائے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ایمان مزاری اور ہادی علی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیل دائر کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں دونوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ یہ اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 10 ستمبر کے حکمنامے کیخلاف دائر کی گئی۔

ایڈووکیٹ فیصل صدیقی کے ذریعے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جرح کا موقع دیے بغیر ہی استغاثہ کے دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 19 اکتوبر کے حکمنامے میں ٹرائل کیخلاف عبوری ریلیف نہیں دیا۔

اپیل میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کے 19 اکتوبر کے حکمنامے کو کالعدم قرار دے کر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکا جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرئیر ہٹانے کے خلاف کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جیل ٹرائل اور اسٹیٹ کونسل تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شاہ رخ ارجمند نے سماعت۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ