پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں، انکے ہمراہ چین کا ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، ایئرپورٹ پر چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ۔
- سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماو ننگ کے ہمراہ آنے والا وفد چینی وزارت اطلاعات اور وزارت خارجہ کے حکام پر مشتمل ہے، ماو ننگ آج شام وفاقی دارالحکومت میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کیا جائے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ ماؤ ننگ آج شام پاکستان چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، یہ تقریب پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات اور سی پیک کا حصہ۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں، انکے ہمراہ چین کا ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، ایئرپورٹ پر چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ، چینی سفارت خانے کے عملہ اور پاکستانی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماو ننگ کے ہمراہ آنے والا وفد چینی وزارت اطلاعات اور وزارت خارجہ کے حکام پر مشتمل ہے، ماو ننگ آج شام وفاقی دارالحکومت میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ماؤ ننگ آج شام پاکستان چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، یہ تقریب پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات اور سی پیک کا حصہ۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











