پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کیخلاف اپیلپیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیممقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیےٹرمپ کھل کر نیتن یاہو کی حمایت میں آگئے، اسرائیلی عوام سے ووٹ دینے کی اپیلپاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصانپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہ
کھیل7 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:45
🇬🇧 English

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائم

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائم

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دونوں کھلاڑیوں نے دسویں وکٹ کے لیے ناقابلِ شکست 89 رنز کی شراکت قائم کرکے پاکستان کو ایک وکٹ سے تاریخی کامیابی دلائی۔
  • شاداب خان نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جو ون ڈے کرکٹ میں آٹھویں یا اس سے نچلے نمبر پر بیٹنگ کرنے والے کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور۔
  • شاداب اور حارث کی شراکت کامیاب ون ڈے ہدف کے تعاقب میں دسویں وکٹ کی سب سے بڑی ناقابلِ شکست شراکت بن گئی جس نے ویسٹ انڈیز کے ڈیرک مرے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ناقابلِ یقین کارکردگی دکھاتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

دونوں کھلاڑیوں نے دسویں وکٹ کے لیے ناقابلِ شکست 89 رنز کی شراکت قائم کرکے پاکستان کو ایک وکٹ سے تاریخی کامیابی دلائی۔

شاداب خان نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جو ون ڈے کرکٹ میں آٹھویں یا اس سے نچلے نمبر پر بیٹنگ کرنے والے کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ اس سے قبل اس پوزیشن پر دو کھلاڑی سنچریز بنا چکے تھے۔

شاداب اور حارث کی شراکت کامیاب ون ڈے ہدف کے تعاقب میں دسویں وکٹ کی سب سے بڑی ناقابلِ شکست شراکت بن گئی جس نے ویسٹ انڈیز کے ڈیرک مرے اور اینڈی رابرٹس کا 1975 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 64 رنز کی شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ