زمرہ: اہم خبریں
لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
لاہور(24 اکتوبر 2026): ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔
مریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم دے دیا۔
زیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشاف
لاہور : زیادتی کیس میں ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیرملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے دینےکی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا۔
جعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
لاہور(24 اکتوبر 2026): لاہور میں لاری اڈہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعلی پرائز بانڈ دکھا کر انعامی رقم کا تقاضا کرنے والے ایک شاطر ملزم کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلب
عدالت نے پولیس اہلکاروں کو فلیٹس سے بے دخل کرنے سے روکا تھا۔
فالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہ
مکہ معاہدہ مشترکہ دفاعی تعاون کے لیے ہے، اس میں کوئی خفیہ شق شامل نہیں، ترجمان سجاد حیدر خان۔
چار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتار
لاہور(24 اکتوبر 2026): چار سالہ معصوم بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ
افسران کو اتوار کے روز بھی فیلڈ میں جاکر ٹرین آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
وانوآٹو میں یکے بعد دیگرے طاقتور زلزلے، سونامی وارننگ جاری
پہلا زلزلہ ابتدائی طور پر 7.2 شدت کا ریکارڈ ہوا۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات ہونے کے باوجود قیمتی سامان غائب
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک امب میں واقع رہائش گاہ پر چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔
لاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتار
بینک عملے کی جانب سے بانڈ کی تصدیق کی گئی تو اس کا سیریل نمبر غلط نکلا جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔












