پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، جو 31 دسمبر تک برقرار رہے۔
- ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت فیلڈ افسران کی تمام چھٹیاں 3 ماہ کے لیے منسوخ کردی گئی ہیں اور اس سلسلے میں ریلوے افسران کو اتوار کے روز بھی فیلڈ میں جاکر ٹرین آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، جو 31 دسمبر تک برقرار رہے۔
ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت فیلڈ افسران کی تمام چھٹیاں 3 ماہ کے لیے منسوخ کردی گئی ہیں اور اس سلسلے میں ریلوے افسران کو اتوار کے روز بھی فیلڈ میں جاکر ٹرین آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










