فالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے تمام خفیہ نکات کی تردید کر دی۔
- انہوں نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا مسودہ منظر عام پر آ چکا ہے، وہی حتمی ہے اور اس میں کوئی بھی خفیہ شق شامل نہیں۔
- سجاد حیدر خان نے مزید کہا کہ ہر ملک کے پاس اس معاہدے کی توثیق کا اپنا الگ طریقہ کار موجود ہے، جس کے تحت ترکیہ کی پارلیمنٹ میں بھی اس کی توثیق کی جا رہی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کرنا بھارتی روایت ہے، جس کے لیے پاکستان ہرلمحہ تیار۔
مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے تمام خفیہ نکات کی تردید کر دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے مکہ معاہدے کی توثیق کے تمام مراحل مکمل کر لیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا مسودہ منظر عام پر آ چکا ہے، وہی حتمی ہے اور اس میں کوئی بھی خفیہ شق شامل نہیں۔
سجاد حیدر خان نے مزید کہا کہ ہر ملک کے پاس اس معاہدے کی توثیق کا اپنا الگ طریقہ کار موجود ہے، جس کے تحت ترکیہ کی پارلیمنٹ میں بھی اس کی توثیق کی جا رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










