اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلب

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے روکنے کے باوجود سی ڈی اے کا آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے روکنے کے باوجود سی ڈی اے کا آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کن سی ڈی اے افسران نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، اس سے آگاہ کیا جائے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










