ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتار
پنجاب1 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:58
🇬🇧 English

لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کے خلاف شہری کو اغوا اور تشدد کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر کے اسے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
  • لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں شہری کے اغوا اور تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے ملزم احمد تنویر کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔
  • سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کروایا جائے، لہذا اسے اس مقصد کے لیے جوڈیشل جیل روانہ کیا جائے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(24 اکتوبر 2026): ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔

غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کے خلاف شہری کو اغوا اور تشدد کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر کے اسے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، جہاں عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ کے حوالے سے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں شہری کے اغوا اور تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے ملزم احمد تنویر کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔

سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کروایا جائے، لہذا اسے اس مقصد کے لیے جوڈیشل جیل روانہ کیا جائے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شناخت پریڈ کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

دورانِ سماعت ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ احمد تنویر کی گزشتہ روز ہی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہوئی تھی، اور اس موقع پر پولیس نے خود عدالت کو یہ بیان دیا تھا کہ ملزم کے خلاف کوئی دوسرا مقدمہ درج نہیں۔

’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرن۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR