پنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمہ جیل خانہ جات پنجاب اور بینک آف پنجاب کے اشتراک سے قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے کی حد 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کردی گئی۔
- نئی سہولت کے تحت قیدیوں کے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب اب گھر بیٹھے ان لائن اور دیگر دستیاب بینکنگ ایپس کے ذریعے رقم منتقل کرسکیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں قید اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے مالی سہولیات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب اور بینک آف پنجاب کے اشتراک سے قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے کی حد 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کردی گئی۔
نئی سہولت کے تحت قیدیوں کے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب اب گھر بیٹھے ان لائن اور دیگر دستیاب بینکنگ ایپس کے ذریعے رقم منتقل کرسکیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










