پنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور کے علاقے ہال روڈ پر نمبر پلیٹ میں ٹیمپرنگ کے معاملے پر موٹرسائیکل کی ملکیت چیک کی گئی تو حیران کن انکشاف سامنے آیا، ایک شہری محمد عثمان کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔
- حکام کے مطابق محمد عثمان کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری کیے گئے، جبکہ ان پر 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان واجب الادا ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا۔
لاہور کے علاقے ہال روڈ پر نمبر پلیٹ میں ٹیمپرنگ کے معاملے پر موٹرسائیکل کی ملکیت چیک کی گئی تو حیران کن انکشاف سامنے آیا، ایک شہری محمد عثمان کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔
حکام کے مطابق محمد عثمان کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری کیے گئے، جبکہ ان پر 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان واجب الادا ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










