ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ملازمین کے لئے اہم خبر ! چھٹیوں کی نئی پالیسی کا اعلانخواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، محسن نقویلاہور: سوشل میڈیا پر بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازم کی پنشن کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہبولنگ اسپیڈ میں کمی آئی ہے، مگر وکٹیں لے رہا ہوں، شاہین آفریدیپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافملازمین کے لئے اہم خبر ! چھٹیوں کی نئی پالیسی کا اعلانخواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، محسن نقویلاہور: سوشل میڈیا پر بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازم کی پنشن کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہبولنگ اسپیڈ میں کمی آئی ہے، مگر وکٹیں لے رہا ہوں، شاہین آفریدیپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافملازمین کے لئے اہم خبر ! چھٹیوں کی نئی پالیسی کا اعلانخواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، محسن نقویلاہور: سوشل میڈیا پر بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازم کی پنشن کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہبولنگ اسپیڈ میں کمی آئی ہے، مگر وکٹیں لے رہا ہوں، شاہین آفریدیپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافملازمین کے لئے اہم خبر ! چھٹیوں کی نئی پالیسی کا اعلانخواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، محسن نقویلاہور: سوشل میڈیا پر بچوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازم کی پنشن کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہبولنگ اسپیڈ میں کمی آئی ہے، مگر وکٹیں لے رہا ہوں، شاہین آفریدیپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشاف
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:54
🇬🇧 English

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان

محمد رضوانچیف رپورٹر
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے نادرا کی جانب سے ایک اہم انتظامی اطلاع جاری کی گئی۔
  • بعض انتظامی وجوہات کی بناء پر نادرا آفس ریاض (سعودی عرب) بروز اتوار، 25 اکتوبر 2026 کو بند رہے۔
  • نادرا حکام کے مطابق 25 اکتوبر 2026 کو ریاض میں واقع نادرا کا دفتر انتظامی وجوہات کی بنا پر شہریوں کے لیے بند رہے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ نادرا آفس ریاض 25 اکتوبر کو بند رہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے نادرا کی جانب سے ایک اہم انتظامی اطلاع جاری کی گئی۔

بعض انتظامی وجوہات کی بناء پر نادرا آفس ریاض (سعودی عرب) بروز اتوار، 25 اکتوبر 2026 کو بند رہے۔

نادرا حکام کے مطابق 25 اکتوبر 2026 کو ریاض میں واقع نادرا کا دفتر انتظامی وجوہات کی بنا پر شہریوں کے لیے بند رہے۔

نادرا انتظامیہ نے اس بندش کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ہونے والی کسی بھی ممکنہ پریشانی پر معذرت کا اظہار کیا۔

دفتر بند رہنے کے دوران نادرا کی تمام تر شناختی و شناختی کارڈ سروسز "پاک آئی ڈی (Pak ID) موبائل ایپ کے ذریعے بلا تعطل دستیاب ہوں گی، جس سے شہری اپنے موبائل کے ذریعے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ