خواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، محسن نقوی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آن لائن فراڈ۔
- وزیر داخلہ نے عوام کو خبردار کیا کہ اگر کوئی نامعلوم شخص آن لائن پیسے مانگے اور آپ اسے نہیں جانتے تو ہرگز پیسے نہ دیں۔
- محسن نقوی نے پرزور اپیل کی کہ خدارا اپنی یا کسی بھی قسم کی کوئی تصویر کسی کے ساتھ سوشل میڈیا یا آن لائن شیئر نہ کریں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خواتین اپنی کوئی بھی تصویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، بعد میں بلیک میلنگ کا سامنا کرنا پڑتا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آن لائن فراڈ اور سائبر کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے، جن سے سختی سے نمٹنے کے لیے ادارے کے وسائل اور عملے میں فوری اضافہ کیا جا رہا۔
وزیر داخلہ نے عوام کو خبردار کیا کہ اگر کوئی نامعلوم شخص آن لائن پیسے مانگے اور آپ اسے نہیں جانتے تو ہرگز پیسے نہ دیں۔
محسن نقوی نے پرزور اپیل کی کہ خدارا اپنی یا کسی بھی قسم کی کوئی تصویر کسی کے ساتھ سوشل میڈیا یا آن لائن شیئر نہ کریں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










