راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سرنجز، کینولا، سرجیکل سامان اور اینٹی بائیوٹکس کی قلت کا انکشاف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- محکمہ صحت پنجاب نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب کر لیا۔
- محکمہ صحت نے ناقص منصوبہ بندی اور بدانتظامی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ایم ایس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا عندیہ دیا گیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں سرنجز، کینولا، سرجیکل سامان اور اینٹی بائیوٹکس کی مبینہ قلت کا انکشاف ہوا۔
محکمہ صحت پنجاب نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بٹ سے 24 گھنٹوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ آپریشنز نے سوال اٹھایا ہے کہ دیگر اسپتالوں میں اسٹاک موجود ہونے کے باوجود طبی سامان کا باہمی تبادلہ کیوں نہیں کیا گیا؟
محکمہ صحت نے ناقص منصوبہ بندی اور بدانتظامی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ایم ایس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا عندیہ دیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










