ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
نئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیشنادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کیوں ضروری ہے؟پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بیعمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتاربیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلاننئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیشنادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کیوں ضروری ہے؟پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بیعمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتاربیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلاننئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیشنادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کیوں ضروری ہے؟پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بیعمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتاربیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلاننئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟خواتین میں چھاتی کینسر کی آگاہی؛ بابراعظم اور شاہین کی دستخط شدہ پِنک شرٹس نیلامی کیلیے پیشنادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کیوں ضروری ہے؟پاکستان ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوتی ہے، چیئرمین پی سی بیعمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتاربیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
بین الاقوامی7 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:25
🇬🇧 English

عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتار

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب، 5 مسافر گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے مؤثر امیگریشن اسکریننگ اور پیشہ ورانہ جانچ پڑتال کے ذریعے دو الگ الگ کارروائیوں میں عمرہ ویزوں کے مبینہ غلط استعمال۔
  • دونوں کارروائیوں میں مجموعی طور پر پانچ مسافروں کو مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
  • ابتدائی معلومات کے مطابق، چاروں مسافر پاکستان سے عمرہ ویزوں پر سعودی عرب گئے، جہاں سے مبینہ طور پر ایجنٹوں کے ذریعے اسٹڈی ویزوں پر شمالی قبرص روانہ ہوئے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے مؤثر کارکردگی میں عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی مائگریشن کی کوششیں بے نقاب کرکے 5 مسافر اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالے کردیا۔

ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے مؤثر امیگریشن اسکریننگ اور پیشہ ورانہ جانچ پڑتال کے ذریعے دو الگ الگ کارروائیوں میں عمرہ ویزوں کے مبینہ غلط استعمال اور ایجنٹوں کی سہولت کاری سے غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں کا سراغ لگایا۔

دونوں کارروائیوں میں مجموعی طور پر پانچ مسافروں کو مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالے کر دیا گیا، پہلی کارروائی میں شمالی قبرص سے واپس آنے والے چار مسافروں محمد یاسین، ملک سبحان، عبداللہ خان اور عبدالباسط کو سیکنڈری امیگریشن چیکنگ کے دوران روک کر جانچ پڑتال کی گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق، چاروں مسافر پاکستان سے عمرہ ویزوں پر سعودی عرب گئے، جہاں سے مبینہ طور پر ایجنٹوں کے ذریعے اسٹڈی ویزوں پر شمالی قبرص روانہ ہوئے۔

مسافروں کے بیانات کے مطابق، شاہ شاور، علی، جواد اور عبدالغفار نے اسٹڈی ویزوں اور متعلقہ دستاویزات کے انتظام کے عوض مبینہ طور پر بالترتیب 12 لاکھ، 18 لاکھ، 12 لاکھ اور 8 لاکھ روپے وصول کیے۔

شمالی قبرص میں یونیورسٹی کے داخلے سے متعلق تصدیقی خطوط کی توثیق نہ ہونے پر ان کی انٹری مسترد کر دی گئی اور انہیں پاکستان واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ