لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بند

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں مہنگی ایل پی جی فروخت کی جاتی ہے لیکن جرمانے پیرا فورس کی جانب سے دکانداروں کو کیے جاتے ہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے مبینہ بلیک میلنگ اور جرمانوں کے خلاف دو روزہ ہڑتال کردی، صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بند رہیں۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں مہنگی ایل پی جی فروخت کی جاتی ہے لیکن جرمانے پیرا فورس کی جانب سے دکانداروں کو کیے جاتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










