پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 3 روز کیلیے ہوگا۔
- نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر قیمت 377 روپے 71 پیسے پر برقرار ہے، ڈیزل کی قیمت 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافے سے 393 روپے 66 پیسے ہوگئی۔
- گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (23 اکتوبر 2026): حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔
اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 3 روز کیلیے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر قیمت 377 روپے 71 پیسے پر برقرار ہے، ڈیزل کی قیمت 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافے سے 393 روپے 66 پیسے ہوگئی۔
گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی۔
مشرق وسطیٰ بحران کے باعث حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کیا جاتا ہے، تاہم ہفتہ اور اتوار کو قیمتیں برقرار رہتی ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










