سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایمن سلیم کا کہنا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی کا حصہ بن رہی ہیں اور انہیں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کی قیادت پر اعتماد۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کراچی میں پارٹی کے سندھ صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
ایمن سلیم کا کہنا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی کا حصہ بن رہی ہیں اور انہیں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کی قیادت پر اعتماد ہے۔ اس موقع پر نثار کھوڑو نے اداکارہ کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










