حافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا، غریبوں کے نام پر رقم ملازمین لیتے رہے، غریبوں کے نام پر جاری اس پروگرام میں شفافیت کی حقیقت سامنے آگئی۔
- انہوں نے کہا کہ سالانہ 800 ارب روپے سے زائد بجٹ کے باوجود بی آئی ایس پی غربت ختم کرنے میں ناکام رہا، پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور (23 اکتوبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بی آئی ایس پی میں 24 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا، غریبوں کے نام پر رقم ملازمین لیتے رہے، غریبوں کے نام پر جاری اس پروگرام میں شفافیت کی حقیقت سامنے آگئی۔
انہوں نے کہا کہ سالانہ 800 ارب روپے سے زائد بجٹ کے باوجود بی آئی ایس پی غربت ختم کرنے میں ناکام رہا، پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










