جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکمسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکمسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکمسابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدلحافظ نعیم الرحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم
پاکستان1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:58
🇬🇧 English

اپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردی

محمد رضوانچیف رپورٹر
اپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  نادرا نے بڑی مشکل آسان کردی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نادرا پوڈ کاسٹ میں ایک شہری نے سوال کیا کہ ایسی ٹریکنگ آئی ڈی جس کا ٹوکن گم ہوجائے یا مٹ جائے یا پھر یاد نہ رہے تو ایسی صورت حال میں کیا کرنا ہوگا۔
  • اس سوال کے جواب میں ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ نادرا نے ٹریکنگ آئی ڈی گم ہونے، مٹ جانے یا یاد نہ رہنے کی صورت میں شہریوں کو شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات کی درخواست کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔
  • انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کی ٹریکنگ آئی ڈی ضائع ہوگئی ہو یا اسے یاد نہ ہو تو اسے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر سامنے رکھ کر نادرا کی موبائل ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : ٹریکنگ آئی ڈی گم ہوگئی یا یا ذہن سے نکل گئی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ؟ نادرا نے شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

نادرا پوڈ کاسٹ میں ایک شہری نے سوال کیا کہ ایسی ٹریکنگ آئی ڈی جس کا ٹوکن گم ہوجائے یا مٹ جائے یا پھر یاد نہ رہے تو ایسی صورت حال میں کیا کرنا ہوگا۔

اس سوال کے جواب میں ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ نادرا نے ٹریکنگ آئی ڈی گم ہونے، مٹ جانے یا یاد نہ رہنے کی صورت میں شہریوں کو شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات کی درخواست کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کی ٹریکنگ آئی ڈی ضائع ہوگئی ہو یا اسے یاد نہ ہو تو اسے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر سامنے رکھ کر نادرا کی موبائل ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتا۔

ترجمان نادرا کے مطابق موبائل فون سے 1777 ڈائل کرکے کسٹمر سروس ایجنٹ سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ کال موصول ہونے کے بعد شہری کو صرف اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کرنا ہوگا اور بتانا ہوگا کہ اس نے کس دستاویز کے لیے درخواست دی تھی۔

حکام کے مطابق شہری شناختی کارڈ، بچوں کے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، نئی کاپی یا پاکستان اوریجن کارڈ سمیت کسی بھی متعلقہ دستاویز کی درخواست کا اسٹیٹس معلوم کرسکتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•23 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ