ماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ماورہ حسین اور امیر گیلانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): (23 اکتوبر 2026): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئے۔
ماورہ حسین اور امیر گیلانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں والد کو نومولود کے کان میں اذان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










