پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 Englishپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جوڑے کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں۔
- تصویروں میں اسرا کو سفید اور گولڈن رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ماڈل نے ہلکے میک اپ اور ہلکی جیولری کا انتخاب کیا۔
- اس کے ساتھ ہی زیب خان سفید شلوار قمیض کے ساتھ ساتھ جامنی اور نیلے رنگ کا کوٹ پہنے نظر آئے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): رئیلیٹی شو سے شہرت پانے والی ماڈل اسرا عائشہ خان نے اداکار اور شو کے ساتھی کھلاڑی زیب خان سے شادی کی۔
جوڑے کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں۔
تصویروں میں اسرا کو سفید اور گولڈن رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ماڈل نے ہلکے میک اپ اور ہلکی جیولری کا انتخاب کیا۔
اس کے ساتھ ہی زیب خان سفید شلوار قمیض کے ساتھ ساتھ جامنی اور نیلے رنگ کا کوٹ پہنے نظر آئے۔
جوڑے کو ان کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











