منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلی
پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:27
🇬🇧 English

محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس

محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات۔
  • اس کے علاوہ اجلاس میں خام تیل کی پیداوار اور عالمی سطح پر ترسیل جاری رکھنے کے لیے متبادل انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
  • رپورٹ کے مطابق اجلاس میں تہران میں ایک روز قبل مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے نمائندوں اور ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ریاض : سعودی کابینہ نے خطے کی موجودہ صورتحال پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے لیکن قومی سلامتی پر سمجھوتہ منظور نہیں۔

سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں خام تیل کی پیداوار اور عالمی سطح پر ترسیل جاری رکھنے کے لیے متبادل انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں تہران میں ایک روز قبل مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے نمائندوں اور ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے، سلامتی و استحکام برقرار رکھنے اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی سے متعلق امور بھی زیرغور آئے۔

اجلاس کے بعد جاری بیان میں سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، تاہم واضح کیا کہ قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے۔

اجلاس میں آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے تناظر میں خام تیل کی پیداوار اور ترسیل کو درپیش مشکلات پر بھی غور کیا گیا۔ توانائی کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے متبادل راستوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا تاکہ سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹوں کے اثرات کم کیے جاسکیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ پیر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان مذاکرات میں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ، علاقائی سلامتی اور کشیدگی میں کمی لانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں