برازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں فلیویو بولسونارو کو 24 گھنٹوں کے اندر پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا تاہم ان کے ایسا نہ کرنے پر پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔
- جس کے بعد سابق صدر کے بیٹے اور امریکی صدر کے پسندیدہ امیدوار برائے صدر فلیویو بولسونارو اچانک برازیل چھوڑ کر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئے۔
- قبل ازیں فلیویو بولسورنارو نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کا برازیل چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ انتخابی نتائج کے خلاف اپنے ساتھی قانون سازوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): برازیل کے سینیٹر فلیویو بولسونارو صدارتی انتخاب میں شکست کے چند روز بعد اپنی اہلیہ اور دو بیٹیوں کے ہمراہ امریکا روانہ ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں فلیویو بولسونارو کو 24 گھنٹوں کے اندر پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا تھا تاہم ان کے ایسا نہ کرنے پر پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔
جس کے بعد سابق صدر کے بیٹے اور امریکی صدر کے پسندیدہ امیدوار برائے صدر فلیویو بولسونارو اچانک برازیل چھوڑ کر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئے۔
قبل ازیں فلیویو بولسورنارو نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا تھا کہ ان کا برازیل چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ انتخابی نتائج کے خلاف اپنے ساتھی قانون سازوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











